Recent content by Tahir Shahzad

  1. Tahir Shahzad

    نظیر ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے رہے نہ رہے ۔ نظیر اکبر آبادی

    رہیں وہ شخص جو بزمِ جہاں کی رونق ہیں ہماری کیا ہے اگر ہم رہے رہے نہ رہے اس شعر میں رہنمائی درکار ہے جیسا کہ شخص ایک واحد ہے جبکہ رہیں کا لفظ جمع کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
  2. Tahir Shahzad

    لباس اور رشتے

    حوصلہ افزائی کا شکریہ
  3. Tahir Shahzad

    لباس اور رشتے

    حوصلہ افزائی پرآپ احباب کا شکرگزار ہوں۔
  4. Tahir Shahzad

    لباس اور رشتے

    رشتوں کی مثال لباس کی طرح ہوتی ہے۔ وہی لباس جب نیا ہوتا ہے تو اسے اوڑھنے کی خواہش از حد شدید ہوتی ہے۔ اسے اپنانے کا احساس ایک عجیب سے تفاخر میں مبتلا کردیتاہے۔ رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دینے والے۔ آپ کا مان رکھنے والے، آپ کے غموں کو ڈھانپنے والے۔ آپ کی خوشی میں ایسے...
  5. Tahir Shahzad

    مشورہ از سلسلہ تعلیم

    خدا آپ کو خوشیاں نصیب کرے اور آپ کے ارادوں میں کامیاب کرے۔ میرا مقصد اپنی سی کوشش کرنا ہے باقی کیا بہتر ہے وہ خدا ہی جانتا ہے اور اپنی کہانی کی تکمیل کے لئے آپ کو اس مرحلے سے گزرنا ہوگا۔ پھر زندگی کی کسی شام آپ کو احساس ہو گا کہ شاید مجھے یوں نہیں یوں کرنا چاہئے تھا۔ یا شاید میں نے ٹھیک کیا۔...
  6. Tahir Shahzad

    آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے لیے گائیڈ لائن!

    میری قابلیت پروگرامنگ کے حوالے سے ہے۔ ایلگورتھم اور مختلف پروگرامنگ زبانیں سمجھا سکتا ہوں جیسا کہ سی پلس پلس، جاوا، پائتھون، پی ایچ پی، اس کے علاوہ میرا تجربہ ویب ڈیولپمنٹ میں ہے۔ ویب سائٹس کیسے بناتے ہیں، ایج ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، جاواسکرپٹ۔ ایک ہی ویب سائٹ کو مختلف ڈسپلے سکرین پر کیسے دکھایا...
  7. Tahir Shahzad

    آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے لیے گائیڈ لائن!

    میں آئی ٹی ٹیوٹوریل لکھ سکتا ہوں اور احباب کی مدد کر سکتا ہوں، مگر مجھے معلوم نہیں کہ احباب کو کس موضوع کی کمی محسوس ہوتی ہے اور مجھے کس موضوع پر لکھنا چاہئے؟
  8. Tahir Shahzad

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    کیا یہ لڑی اب بھی جاری ہے؟ اپڈیٹڈ لنکس بھی بتا دیں۔
  9. Tahir Shahzad

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
  10. Tahir Shahzad

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے

    شکریہ، انشااللہ کوشش کروں گا کہ شرکت جاری رکھی جائے۔
  11. Tahir Shahzad

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے کھلا ہوا یہ چمن میں گلاب تم سا ہے تمام رات جسے دیکھتا رہا ہوں میں عجیب بات ہے وہ ماہتاب تم سا ہے بہار آئی تو لے آئی یاد پھر سے تری سنو بہار کا سارا شباب تم سا ہے یقیں ہے تمہی بستے ہو آس پاس مرے یہ میری جاگتی آنکھوں میں خواب تم سا ہے مری غزل پہ بہت شاد ہے تیری...
  12. Tahir Shahzad

    مشورہ از سلسلہ تعلیم

    وعلیکم سلام، اس سے پہلے کہ کوئی جواب تجویز کیا جائے۔ ہم کچھ دیر ک لئے سوچتے ہیں کہ جو تعلیم آپ حاصل کرنا چاہتی ہیں اس کا مقصد کیا ہے؟ کیا یہ بی اے/بی ایس سی کا مقصد صرف سند حاصل کرنا ہے؟ یا سبھی کرتے ہیں تو ہم بھی کر لیتے ہیں والی بات ہے؟ کہتے ہیں کہ منزل خوشگوار ہو تو راستوں کی پرواہ نہ کرو...
  13. Tahir Shahzad

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    انشااللہ اس عالمی مشاعرے کا حصہ بننا میرے لئے باعث فخر ہو گا۔
  14. Tahir Shahzad

    اشعار اور ان کی تشریح

    آپ نے اس شعر کو بہت عمدہ انداز میں بیان کیا ہے۔ آپکی رہنمائی کا بہت شکریہ۔
  15. Tahir Shahzad

    اشعار اور ان کی تشریح

    آج علامہ محمد اقبال کا ایک شعر نظر سے گزرا مگر یہ اپنے معانی اور مفہوم میں میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ تشریح درکار ہے۔۔ اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی نہ ہو تو مرد مسلماں بھی کافر و زندیق
Top