انپیچ 3 کی سب سے بڑی پروپلم بنا کی وجہ کے فائل کرپٹ ہو جاتی ہے اور پھر لاکھ کوشش کے باوجود نہین کھولتی۔
استعمال کرتے وقت پتہ نہیں لگتا۔ جب ایک بار فائل بند کر دی پھر دوبارہ نہیں کھولتی۔
اگر کوئی امیج انسرٹ کرو تو کرپٹ ہو جاتی ہے۔
اگر لیگل سوفٹ ویر میں کھول بھی لی جائے تو کچھ بھی پرانے انپیچ...