Recent content by Sheikh Chilli

  1. S

    دہشت گردی اور مدرسے

    وہ تو سب ٹہیک ہے یار لیگن یہ دہشتگدر تو آج کل مسلمانوں کی خون کی ندیاں بہا رہے ہیں - سنّی شیا ایک دوسرے کی مسجدوں میں خون کا باذار لگائے بیٹہے ہیں - اس کا سدّباب کیسے ہوگا ? - کیا یہ پاکستان کی بفا اور سالمیت کے لیئے خطرہ نہیں ? - آپ کا اس بارے میں کیا موئقف ہے ? -
  2. S

    A Message To The Website Designers

    آپ لوگوں نے ایک اچھی کوشش کی ھے اور مجھے دیکھ کر بژی خوشی ھوہی ھے - مگر ابھی اس رسم الخط میں بھتری کی کافی گنجایش موجود ھے - It is still not very distinct and readable لیکن یھ اپنے طرذ کی واحد website ھے - انشاللہ یھ کافی ترقّی کرے گی - آپ سب کو مبارکباد! -
Top