Recent content by shahid abbas

  1. shahid abbas

    دل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گماں عید کے دن.... (عید کے حوالے سے نظم نما غزل)

    شاہد بھاٴی ماشاء اللہ بہت ہی خوب کاوش ہے ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین امید ہے آپ آ ٴیندہ بھی اپنی شاعری کو ضرور جاری و ساری رکھیں گے۔ دعاٴوں کا طالب۔ شاہد عباس
  2. shahid abbas

    زمانہ گزرا ہے دل میں یہ آرزو کرتے - کرم حیدری

    کاشفی صاحب بہت بہت شکریہ ، پروفیسر کرم حیدری صاحب (اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا،فرمائے) میرے نانا ہیں اور میں چاہوں گا کہ اگر آپ کے پاس ان کا کوئی اور بھی کلام ہو تو ضرور شائع کیجئے۔ غزل کرم حیدری زمانہ گزرا ہے دل میں یہ آرزو کرتے کہ تیرے اشکِ ندامت سے ہم وضو کرتے لہو سفید ہوا تھا سب اہلِ...
Top