کاشفی صاحب بہت بہت شکریہ ، پروفیسر کرم حیدری صاحب (اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا،فرمائے) میرے نانا ہیں اور میں چاہوں گا کہ اگر آپ کے پاس ان کا کوئی اور بھی کلام ہو تو ضرور شائع کیجئے۔
غزل
کرم حیدری
زمانہ گزرا ہے دل میں یہ آرزو کرتے
کہ تیرے اشکِ ندامت سے ہم وضو کرتے
لہو سفید ہوا تھا سب اہلِ...