Recent content by Saadullah Husami

  1. Saadullah Husami

    رضا سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے

    سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے باغِ خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے ابتداء زبردست ہے ، نیز دیگر ابیات بھی ، ماشاء اللہ
  2. Saadullah Husami

    حمد -رباعی از سعداللہ سعدی ۔۔ میرا خیال کہاں ؟ مدح ذوالجلال کہاں

    حمد -رباعی از سعداللہ سعدی.. میرا خیال کہاں ؟ مدح ذوالجلال کہاں ؟ یہ نعت ِ محمد نہیں کہ صد مثال کہاں جو ذکر الہی کروں تو کیسے کروں ؟ نہ ہے کوئ مثال کہ امتثال کہاں ؟
  3. Saadullah Husami

    زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا

    بہت ہی پیاری بحر پر نعت محمدی ہئے !! ماشاء اللہ علیک-:pbuh:
  4. Saadullah Husami

    محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا۔۔۔

    مکرمی محمد خلیل الرحمان صاحب ۔۔۔ذرہ نوازی کامشکور
  5. Saadullah Husami

    تیرا ظہور ہے کہاں -حمد و نعت از سعداللہ سعدی

    حمد ونعت از سعداللہ سعدی تحریر-۸ویں جمادی الاول ۱۴۲۴ھ تیرا ظہور ہے کہاں ، تجھ کو ہے ڈھونڈے کل جہاں ،،،، ظاہر میں ہی باطن ہے تُو ، تُو ہی بقا ےَ جسم و جاں پھر بھی جہاں پاےَ نہیں ، یا رب بتا تُو ہے کہاں ؟ تیرا پتہ بر آسماں ،تیرا مکاں پر لامکاں ُگل میں ہےاور ِگل میں تُو ، تُو ہی مکین اور...
  6. Saadullah Husami

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    زہرا ہیں یوں خیال سخنور کے آس پاس خوشبوئے پاک جیسے گل تر کے آس پاس (نوشہ امروہوی) ماشاء اللہ الکریم
  7. Saadullah Husami

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    تو بے حساب بخش کہ ہیں بے شمار جرم دیتا ہوں واسطہ تجھے شاہِ حجاز کا الحمدللہ کہ شافع محشر کا دامن ہے ،نہیں تو اللہ کی پناہ تھی؟ حمد باری کی جھلک نعت احمد میں مل جائے تو اِس دنیا میں وہ جنت کے مزے ! بہت خوب کلام۔
  8. Saadullah Husami

    یا الہی۔ از سعداللہ سعدی

    یا الہی از سعداللہ سعؔدی جلوہ ہے یا نُور ہے ،یا نُور کا پردہ تیرا پر جلے جس جائے پر ، جِبریل بھی جُویا تیرا فکر میں ڈُوبا میں جتنا تُو اُبھرتا ہی گیا خاک پائے وصف تیری ، خاک کا پُتلا تیرا اُجلا اُجلا نُور مانو ہے تلاشِ روشنی جلوہ ہے یا طُور ہے یا نُور کا دریا تیرا خِیرہ خِیرہ ہو گئ...
  9. Saadullah Husami

    نعت میں کیسے کہوں اُن کی رضا سے پہلے۔۔۔ اقبال عظیم۔

    بہت ہی سلجھا ہوا کلام ہے ۔انکساری و ولایت کانمونہ۔ماشاء اللہ۔
  10. Saadullah Husami

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    ناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا تم کو دیکھا ہوگیا ٹھنڈا کلیجہ نور کا بہت خوب ۔نار و نور کا تلازم ۔بہت خوب۔والسلام ۔سعداللہ
  11. Saadullah Husami

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث(نعت)

    ’’فوجِ غم کی برابر چڑھائی ہے‘‘ دافعِ ابتلا الغیاث الغیاث الغوث الغوث ، ادرکنی بحق سیدنا محمد وآلہ اجمعین ۔جزاک اللہ ۔'والسلام سعداللہ
Top