Recent content by Rehmat_Bangash

  1. Rehmat_Bangash

    اقبال اور مسلم نوجوان

    میں ابھی ڈاونلوڈ کر رہا ہوں ، پھر سن کر واپس آوں گا۔
  2. Rehmat_Bangash

    بچوں کی کہانیاں (جدید ایڈیشن)

    یہ شیخ چلی والا بادشاہ اگر ہمارے زمانے میں ہوتاتو ضرور صدر بنا دیا جاتا۔
  3. Rehmat_Bangash

    شیفتہ ہم سے آزاد روش ہاتھ میں زر رکھتے ہیں

    ہم سے آزاد روش ہاتھ میں زر رکھتے ہیں کیا قیامت ہے کہ اب سر و ثمر رکھتےہیں فکر میں وصل کی شب کے قفسِ چرخ میں ہم فکر آزادئ مرغانِ سحر رکھتے ہیں نہ مذمت کا تحمل نہ ثنا کی خواہش عیب رکھتے ہیں نہ ہم کچھ ،نہ ہنر رکھتے ہیں دل ترا سنگ ہے پر آگ کہاں ہے اس میں دل ہمارا ہے کہ شیشہ میں شرر رکھتے ہیں...
  4. Rehmat_Bangash

    شیفتہ عذر اک ہاتھ لگا ہے اُنھیں یاں آنے میں

    عذر اک ہاتھ لگا ہے اُنھیں یاں آنے میں کیوں کہا میں نے کہ چلیے میرے غم خانےمیں سیرِ وحشت کو جو اک خلق چلی آتی ہے شہر آباد ہوا ہے میرے ویرانے میں ہم بھی محروم سہی،غیر تو ہوں گے محروم لطف آجائے اگر یار کو شرمانے میں یہ تو سچ ہے کہ کُجا محتسب و بادہ کشی پھر بایں جوش یہ کیوں آتے ہیں میخانے...
  5. Rehmat_Bangash

    تاریخ پر حکمرانی

    یہی صورتحال میرے پاس بھی ہے۔
  6. Rehmat_Bangash

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    تری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچاہے تری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہوگا
  7. Rehmat_Bangash

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    وہ اشک بن کر میری نظر میں رہتاہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتاہے
  8. Rehmat_Bangash

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    پہلے تو محمد احمد صاحب کا شکریہ کہ وہ تفصیلی جواب دے چکےہیں، پھر میں یہ عرض کردوں کہ میں قرآن کا ایک انتہائی ادنی سا طالبعلم ہوں۔ میرے بھائی قرآن کیا ہے؟ کیا یہ وہ ہدایت کا سرچشمہ نہیں جو اللہ پاک نے رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم کے ذریعے ہم "عام"انسانوں تک پہنچایا۔ خود اس قرآن میں یہ...
  9. Rehmat_Bangash

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    سورہ نور کی جن آیات کا حوالہ دیا گیاہے (آیت 6 سے 9) ان میں تو کہیں قتل کا لفظ نہیں آیا ؟ بلکہ ان آیات کا مطالعہ کرنے سے تو یہ پتہ چلتاہے کہ جو کچھ بھی ہوگا وہ معاملہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہوگا۔ تو یہ دنیا میں رائج عام طریقہ ہے، ہم قرآن کو غور سے پڑھتے ہی نہیں ہیں، ورنہ اتنی پوسٹنگ ضرورت...
  10. Rehmat_Bangash

    دو رخ

    ارتکازِ دولت کے گندے تالاب سے اسراف کی سڑاند ہی پیدا ہو سکتی ہے، اس بیماری سے معاشرے کو بچانے کے لیے جہان اللہ تعالی نے انسان کو قرآن کریم میں واضح احکامات دیے ہیں وہیں اپنے پیارے رسول صلی اللہ و علیہ وسلم کی پوری زندگی کو بھی ایسے مثالی معاشرے کے قیام کے لیے بطورِ نمونہ کے پیش کیا ہے۔ضرورت اس...
  11. Rehmat_Bangash

    کچھ پھولوں کی کہانی

    انسان کی نارسائیوں اور محرومیوں کا احاطہ کرتی ہوئی ایک مختصر مگر پر اثر تحریر،
  12. Rehmat_Bangash

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    میرا تعلق چونکہ دفتر کے مقابلے میں کارخانے سے زیادہ ہے اسے لیے میں اسی حساب سے بات کروں گا کیونکہ یہاں آپ کی ذات میں ہنر براہِ راست موجود ہونا چاہیے، مشین نہ تو کسی سفارش کوقبول کرے گی اورنہ ہی وہ آپ کی قومیت دیکھے گی، اب اگر آپ مشین کو چلا سکتے ہیں ، ٹھیک کر سکتے ہیں ، مطلوبہ نتائج دے سکتے...
  13. Rehmat_Bangash

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    اختلاف اور احتجاج کا حق بجا، لیکن جوتے مارنا کوئی شریفانہ حرکت نہیں، پاکستان میں اختلاف رائے اور احتجاج پر کوئی ایسی شدید پابندیاں بھی نہیں ہیں کہ محترم صحافی کو اپنی فرسٹریشن نکالنے کا کوئی اور راستہ ہی نہ سوجھا اور محترم لگے جوتے مارنے۔ ایسی حرکت ہمارے معاشرے میں سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے بھی...
  14. Rehmat_Bangash

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    وعلیکم اسلام، اردو محفل میں خوش آمدید،عمر بھائی، یقین ہے کہ اپنے ذوقِ مطالعہ سے ہمارے لیے بھی کچھ نہ کچھ شریکِ محفل کرتے رہیں گے۔
  15. Rehmat_Bangash

    وہ ایک شہر!

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے جناب سلمان حمید صاحب، ہم سے پوچھیے تو ہمارا کراچی ہمارے دل میں بستاہے، یہی اپنوں کے ہاتھوں زخم خوردہ اور لہو لہان کراچی۔ میں نے اس شہر کو کبھی بھی پر امن نہیں دیکھا، بس بزرگوں سے اس کے قصے سنے ہیں کہ کبھی یہاں بھی امن ،محبت اور پیار کے دیے جلتے تھے، کچھ کچھ یادیں بچپن کی...
Top