سلام! جاوید بھائی
بھائی کیا آپ مجھے ورڈپریس کی جو آپ نے بنائیں Mo and Po files دے سکتے ہیں۔ میں بھی اب جریدہ تھیم ہی استعمال کرنے لگا۔ امید کرتا ہوں کہ آپکی حوصلہ افزائی میرے ساتھ ہوگی۔ کیا ہم سکائپ پہ رابطہ کرسکتے؟
میرا آئی ڈی ہے aqeelmeo
شکریہ!
شکریہ! احمد بسراء بھائی
یہ میرےلیے بہت عزت کی بات ہے۔ احمد بھائی کیا آپ مجھے ورڈپریس کی Mo and Po files دے سکتے اردو والی۔ میں بھی اب جریدہ تھیم ہی استعمال کرنے لگا۔ امید کرتا ہوں کہ آپکی حوصلہ افزائی میرے ساتھ ہوگی۔ کیا ہم سکائپ پہ رابطہ کرسکتے؟
میرا آئی ڈی ہے aqeelmeo
شکریہ!
شکریہ! احمد بسراء بھائی
آپکا بہت شکریہ۔ بھائی دراصل میں ڈیزائینر ہوں۔ مجھے ڈویلپمنٹ کا زیادہ پتہ نہیں، لیکن مجھے کمپیوٹر ک متعلق عشق کی حد تک شوق ہے کہ ہر چیز سیکھو جو روزمرہ کی ہیں۔ میں alyoum تھیم استعمال کر رہا۔ یہ ویب سائٹ اپنے ایک محسن کو تحفہ دینا چاہتا۔
جزاک اللہ خیر!
امجد میانداد بھائی! شکریہ آپکی ٹپس واقعی کمال کی ہیں۔ بھائی جان اس سے تو ورڈپریس کا ڈیش بورڈ سارا فارسی میں کنورٹ ہو جاتا۔ میں چاہتا کہ صرف فرنٹ اینڈ اردو رہے اور بیک اینڈ انگلش۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
امید ہے کہ آپ مہربانی کریں گے۔
عقیل مئیو