نتائج تلاش

  1. meostar

    صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

    بہت شکریہ بھائی جان۔کوشش کرتا امید ہے کامیاب ہوجاوں گا۔
  2. meostar

    صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

    سلام۔ بھائی مجھے کہیں بھی نہیں ملا۔ کیا آپ ڈائریکٹ لنک دے سکتے۔ ویسے میں نے خود فائلز ایڈٹ کی ہیں۔
  3. meostar

    صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

    سلام! جاوید بھائی بھائی کیا آپ مجھے ورڈپریس کی جو آپ نے بنائیں Mo and Po files دے سکتے ہیں۔ میں بھی اب جریدہ تھیم ہی استعمال کرنے لگا۔ امید کرتا ہوں کہ آپکی حوصلہ افزائی میرے ساتھ ہوگی۔ کیا ہم سکائپ پہ رابطہ کرسکتے؟ میرا آئی ڈی ہے aqeelmeo شکریہ!
  4. meostar

    صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

    شکریہ! احمد بسراء بھائی یہ میرےلیے بہت عزت کی بات ہے۔ احمد بھائی کیا آپ مجھے ورڈپریس کی Mo and Po files دے سکتے اردو والی۔ میں بھی اب جریدہ تھیم ہی استعمال کرنے لگا۔ امید کرتا ہوں کہ آپکی حوصلہ افزائی میرے ساتھ ہوگی۔ کیا ہم سکائپ پہ رابطہ کرسکتے؟ میرا آئی ڈی ہے aqeelmeo شکریہ!
  5. meostar

    صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

    شکریہ! احمد بسراء بھائی آپکا بہت شکریہ۔ بھائی دراصل میں ڈیزائینر ہوں۔ مجھے ڈویلپمنٹ کا زیادہ پتہ نہیں، لیکن مجھے کمپیوٹر ک متعلق عشق کی حد تک شوق ہے کہ ہر چیز سیکھو جو روزمرہ کی ہیں۔ میں alyoum تھیم استعمال کر رہا۔ یہ ویب سائٹ اپنے ایک محسن کو تحفہ دینا چاہتا۔ جزاک اللہ خیر!
  6. meostar

    زندگی گلزار ہے

    زندگی گلزار ہے
  7. meostar

    صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

    امجد میانداد بھائی! شکریہ آپکی ٹپس واقعی کمال کی ہیں۔ بھائی جان اس سے تو ورڈپریس کا ڈیش بورڈ سارا فارسی میں کنورٹ ہو جاتا۔ میں چاہتا کہ صرف فرنٹ اینڈ اردو رہے اور بیک اینڈ انگلش۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ امید ہے کہ آپ مہربانی کریں گے۔ عقیل مئیو
Top