کيا قرآن اسي لئے نازل ہوا تھا کہ
· ہم اس پر پھول پتيوں کے بوٹوں سے بنے جزدان چڑھا کر اسے طاق پر سجا ديں تاکہ جو بھي آئے ہمارے سليقہ کي داد ديئے بنا نہ رہ سکے؟
· ہم اس سے جن اور بھوت، پريت بھگانے کا کام ليں ؟
· ہم اسکي آيات اسلئے گھول گھول کر پيتے رہيں کہ ہم پر کوئي بلا...
سلام علیکم
بالکل اس ضرورت سے کسی کو انکار نہیں ہے کہ قرآن مجید میں تفکر و تدبر ہونا چاہئے کیونکہ یہ ضابطہ حیات ہے لیکن اس میں سوچنے کا کیا طریقہ ہے اور اسے منظم ایک سبجیکیٹ کے طور پر کہاں سے شروع کیا جائے ۔اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اس قرآن کی بہت ساری تفاسیر لکھی گئی ہیں اور ان میں تفاسیر موضوعی...
سلام علیکم
قرآن مجید میں تلاوت کے ساتھ ساتھ اس میں غور و فکر کرنے کا حکم ہے لیکن اکثر فقط تلاوت تک ہی رکے رہتے ہیں اور اس کا ثواب حاصل کرتے ہیں حالانکہ اس میں تفکر کرنے سے 70 سال کے عبادت سے زیادہ ثواب رہ جاتا ہے
شیاید مشکل اس میں ہے کہ تفکر کیسے کیا جائے ؟
کیا تدبر وہی تفکر ہے ؟
اگر ان کوئی فرق...