متاثرین تک امداد پہنچانے میں مشک
جناب شمالی اور کشمیر میں اس وقت امداد پہنچانا بہت مشکل ہے۔ لاہور سے ان علاقوں کےلئے امداد لے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ میسر نہیں۔ ٹرانسپورٹرز نے اپنے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں امدادی سامان پڑا خراب ہو رہا ہے۔ اگر کوئی ٹرانسپورٹر...
پاکستان میں ہولناک زلزلہ یا قیام
السلام علیکم
کیسے ہیں جناب ؟
پاکستان میں قیامت صغری گزر گئی بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔
اور کافی جگہوں میں لوگ افواہیں بھی اڑا رہے ہیں جیسے کل رات میرے ساتھ ہوا ہے۔
میں گھر میں سو رہا تھا کہ رات دو بجے مجھے جگایا گیا ۔ اور کہا گیا کہ رات دو بج کر دس...
چھ اکتوبر کو میری زندگی کے پچیس سال گزرجا ئیں گے ۔ اور میں اپنی زندگی کے چھبیسویں سال میں قدم رکھ رہا ہوں گا۔ ایسا لگتا ہے جیسے میں اب ذمہ دار ہوتا جا رہا ہوں۔ زندگی کے پچیس سال میں کتنی تبدیلیاں آئیں؟ ؟ ؟
حالات کہاں سے کہاں چلے گئے؟
سائنس نے کتنی ترقی کی ؟
شائد اگلے پچیس سال زندگی...
اِلتواء
چلو جی یہ غلط فہمی بھی رفع ہو گئی ۔ میں آ پ کو بل گیٹس کے “گیٹس“ پر تالے لگانے والی سمجھ رہا تھا لیکن آپ تو حکیم سعید کی ڈگر پر نیبل کو خمیرہ گاؤ زبان وغیرہ کا مشورہ دے رہے ہیں۔
اور دوسرا محترم انکل جی کی میل کا انتظار کر رہا ہوں ۔ انھوں نے مجھے راہنمائی دینے کا وعدہ کیا تھا۔
اور...
اردو ٹریو ٹائپ فونٹ کی تلاش
اگر آپ( اور عبدالرحمٰن صدیقی) ان پر کام کرنا چاہیں تو میں آپ کو میل سے بھیج دوں یا یہاں ہی پیسٹ کر دوں؟
شکریہ انکل جی
پچھلے دنوں میں ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں لاہور کی مختلف آئی ٹی یونیورسٹیز میں گیا جہاں مجھے آئی ٹی کے حوالے سے جن لوگوں سے واسطہ پڑا وہ زیادہ...
میں نے نفیس نستعلیق فونٹ کو کھول کر پھر سے دیکھا ہے۔
اس میں گلائفز کی کُل تعداد 982 ہے (اور انہیں دیکھ کر ہی میرے پیٹ میں درد شروع ہو گیا ہے)۔
جی بہن جی
آپ کا پیٹ تو موجودہ حروف تہجی کو دیکھ کر ھی ہو گیا ہے۔ لیکن ان :?: :?: بابا جی کا کیا کیا جائے جو حروف تہجی کی تعداد 66 کرنے پر...
ویسے مجھےتو صرف نبیل، قدیر اور زکریا ہی کا پتہ تھا۔ زکریا کے کسی پیغام میں تعارف پڑھا تھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ موصوف خود بھی منتظم اعلی ہیں۔
موصوف کے نام کے ساتھ صرف مشاق لکھا آ رہا ہے۔ اب میرے جیسے بندے کو کیا معلوم کہ وہ منتظم اعلی ہیں۔
ویسے اگر مجھے آپ صرف ناظم اعلی ہی بنا دیں تو...
پیغامات میں ترتیب نزولی کی ضرورت
میں منہاجین بھائی کی بھرپور تائید کرتا ہوں ۔
واقعی پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کچھوا کلومیٹر فی سال ہے
لہذا تمام پیغامات کے بعد آخری پیغام پر جانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔
اگر اس محفل کے منتظم اعلیٰ کی طبیعت پر گراں نہ گزرے تو آخری پیغام کو سب سے...
شکریہ شارق صاحب
شارق “شارک“ بھائی
آپ کے مشورے کا شکریہ
آپ نے مجھے اچھی جگہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔ بندہ ضرور وہاں جائے گا
“اگر کسی نے مجھے کان سے پکڑ کر باہر نا نکال دیا۔
اور یہ ڈاکٹر سرمد کو بھی دیکھ لیتے ہیں کیا چیز ہیں۔
ویسے فاسٹ والے کام بہت آہستہ کر رہے ہیں اگر آپ ان کی...
اردو ٹریو ٹائپ فونٹ کی تلاش
شارق مستقیم نے لکھا ہے۔
دوست میں ایسا کرنے کا مشورہ نہیں دوں گا۔
نئی چیز بنانے سے ہمیشہ کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے کہ چیز کو جوائن کریں۔ مثلاً بہت ہی عمدہ قسم کے اردو فونٹ بنائے جارہے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ ان کی ڈیویلپمنٹ میں شامل ہوجائیں اور ان کی کمیاں پوری کریں۔...
اردو TTF فونٹ کی تلاش :idea:
السلام علیکم
پہلے تو منظر سے اتنی دیر غائب رہنے کی وجہ سے معذرت
میں آج کل اردو فونٹ تیار کرنے کا سوچ رہا ہوں جو TTF ہو اور اس میں وہ تمام سہولتیں موجود ہوں جو کسی بھی معیاری TTF فونٹ میں موجود ہوتی ہیں اگر آپ میں سے کوئی بھائی یا بہن میری کچھ مدد کر سکے تو شکر...
دو بیوقوف جارہے ہوتے ہیں ۔
ایک بیوقوف کہتا ہے کہ چلو کوئی نیکی کا ہی کام کر لیتے ہیں، اسی اثناء چلتے چلتے ایک مسجد کے پاس پہنچتے ہیں، دوپہر کا وقت ہوتا ہے اور نمازی بےچارے دھوپ میں بیٹھے وضو کر رہے ہوتے ہیں۔
پہلا بےوقوف کہتا ہے کیوں نا مسجدکو سائے میں کر لیں ؟
سو وہ دونوں جوتی اتار کر مسجد کو...
PHP کی حقیقت
پہلے تو اس گروپ کو بنانے والے کو بہت بہت مبارک ہو کہ اس نے اردو میں ایک بہت خوبصورت ذریعہ اظہار مہیا کیا۔
ہوا کچھ یوں کہ پنڈت صاحب جب انگل لینڈ وارد ہوئے تو ان کے دل میں خواہش ابھری کہ کیوں نہ ولایت یاترا کی جا ئے۔ سو وہ ایک انگریز مترجم کے ہمراہ سیر کو نکل دیئے ۔ انگریز مترجم...