اب یہاں یہ بحث سرد ہو چکی ہے ، اور میں نہیں چاہتا کہ پھر سے شروع ہو جائے ،
ایک حقیقت یہاں میں نے پیش کی ہے ۔
http://www.hadaaya.com/forum/viewtopic.php?p=101#101
سراپا چمن ہے بہار مدینہ
دوام آشنا ہے بہار مدینہ
مدینہ کےپھولوں کو کیا پوچھتےہو
رگِ گل ہے ہرنوکِ خارِ مدینہ
دلوں پر ہےجس کی حکومت کا سِکّہ
زہےشوکتِ تاجدارِ مدینہ
کسی چیزکی اس کو حسرت نہیں ہے
میسر ہو جس کو غبار مدینہ
یہ مسجد، یہ منبر، یہ روضہ، یہ گنبد
ہےفردوس ہر یادگار...
جی فورم کو اب مقفل کر دیں
ویسے بحث اب نتیجہ خیز ہو رہی ہے ، اس لیے کہ عبد اللہ بن سبا کے وجود کی نفی یا ثبوت کا ہی سوال فرید نے کر دیا ہے ، اگر مہوش ہاں یا نا کہ دے تو بات یقینا صحیح سمت میں آگے بڑھے گی ، میں نے بھی اوپر یہی کہا تھا کہ اس کے وجود کی ہاں یا نا بھریئے
خواتین کے لباس میں دونوں...
ایک صفائی
نبیل جی ، کچھ تلاش کو تو نہ گیا تھا، البتہ بعد میں گفتگو کا وعدہ کیا تھا ، خیر
وہ بھی اب ترک کرتا ہوں ،
البتہ مہوش سے اتنا پوچھنا مناسب سمجھتا ہوں کہ آپ ابن سبا کے وجود کے قائل ہو یا نہیں ۔ جیسا کہ آپ کی بات پہلے میں نے دیکھی ، آپ نفس وجود کے قائل ہیں، تو وہ کن مآخذ کی بنیاد پر ؟...
اے تاریخ دانو
یہ بحث دل چسپی سے دیکھی ،
چند باتیں عرض ہیں ۔
فرید کی بات کہ مہوش کے دیے رسالوں کی زبان درست نہیں ، اس میں وزن ہے ۔
دوسری بات یہ کہ اہل تشیع کو ابن سبا کے وجود کی نفی میں یا اس کی اہمیت کم کرنے میں کیوں دلچسپی ہے ؟ چھوڑیے ، قتل عثمان کا ذمہ دار وہ ہو یا کوئی اور ، اہل تشیع کو...
یہ کھلی دل آزاری ہے
یہ کوئی کہنے کی بات نہیں ، یہ کھلی دل آزاری ہے، ڈنمارک ک اس آزاد معاشرہ میں اخبار کو حکومت کی خفیہ رپورٹیں لکھنے پر پابندی ہوگی، فوجی معلومات اور لشکری بھید لکھنے پر پابندی ہوگی، ملک کی فوج کا جذبہ مجروح کرنے کی ممانعت ہوگی، یہ سب کچھ کیا آزادی صحافت کے زمرے میں نہیں آتا ؟
خوش خبر جناب فرید صاحب
آپ مقدم ہو گئے،
بہترین اقتباس ،
اب آپ کےمست ہونے کی باری ہے۔
حمد و نعت کچھ آپ اب محب صاحب کی بھی کر لیں۔
محب صاحب انہوں نے ایک حمد ، ایک نعت اور ایک اقتباس تو دے دیا ہے، اور انتظار !!!
درد دلدرد دل کو دوا سے کيا مطلب
کيميا کو طلا سے کيا مطلب
جو کريں گے بھريں گے خود واعظ
تم کو ميري خطا سے کيا مطلب
جن کے معبود حور و غلماں ہيں
ان کو زاہد خدا سے کيا مطلب
کام سے مرومي ہے انساں کي
زبد يا اتقا سے کيا مطلب
صوفي شہر با صفا ہے اگر
ہو ہماري بلا سے کيا مطلب
نگہت مے...