نتائج تلاش

  1. M

    کارٹون کسنے بنائے تھے ؟

    جی میں دو پاسپورٹ رکھتا ہوں
  2. M

    کارٹون کسنے بنائے تھے ؟

    اب یہاں یہ بحث سرد ہو چکی ہے ، اور میں نہیں چاہتا کہ پھر سے شروع ہو جائے ، ایک حقیقت یہاں میں نے پیش کی ہے ۔ http://www.hadaaya.com/forum/viewtopic.php?p=101#101
  3. M

    پسندیدہ نعت

    سراپا چمن ہے بہار مدینہ دوام آشنا ہے بہار مدینہ مدینہ کےپھولوں کو کیا پوچھتےہو رگِ گل ہے ہرنوکِ خارِ مدینہ دلوں پر ہےجس کی حکومت کا سِکّہ زہےشوکتِ تاجدارِ مدینہ کسی چیزکی اس کو حسرت نہیں ہے میسر ہو جس کو غبار مدینہ یہ مسجد، یہ منبر، یہ روضہ، یہ گنبد ہےفردوس ہر یادگار...
  4. M

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    جی فورم کو اب مقفل کر دیں ویسے بحث اب نتیجہ خیز ہو رہی ہے ، اس لیے کہ عبد اللہ بن سبا کے وجود کی نفی یا ثبوت کا ہی سوال فرید نے کر دیا ہے ، اگر مہوش ہاں یا نا کہ دے تو بات یقینا صحیح سمت میں آگے بڑھے گی ، میں نے بھی اوپر یہی کہا تھا کہ اس کے وجود کی ہاں یا نا بھریئے خواتین کے لباس میں دونوں...
  5. M

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    ایک صفائی نبیل جی ، کچھ تلاش کو تو نہ گیا تھا، البتہ بعد میں گفتگو کا وعدہ کیا تھا ، خیر وہ بھی اب ترک کرتا ہوں ، البتہ مہوش سے اتنا پوچھنا مناسب سمجھتا ہوں کہ آپ ابن سبا کے وجود کے قائل ہو یا نہیں ۔ جیسا کہ آپ کی بات پہلے میں نے دیکھی ، آپ نفس وجود کے قائل ہیں، تو وہ کن مآخذ کی بنیاد پر ؟...
  6. M

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    اے تاریخ دانو یہ بحث دل چسپی سے دیکھی ، چند باتیں عرض ہیں ۔ فرید کی بات کہ مہوش کے دیے رسالوں کی زبان درست نہیں ، اس میں وزن ہے ۔ دوسری بات یہ کہ اہل تشیع کو ابن سبا کے وجود کی نفی میں یا اس کی اہمیت کم کرنے میں کیوں دلچسپی ہے ؟ چھوڑیے ، قتل عثمان کا ذمہ دار وہ ہو یا کوئی اور ، اہل تشیع کو...
  7. M

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    یہ کھلی دل آزاری ہے یہ کوئی کہنے کی بات نہیں ، یہ کھلی دل آزاری ہے، ڈنمارک ک اس آزاد معاشرہ میں اخبار کو حکومت کی خفیہ رپورٹیں لکھنے پر پابندی ہوگی، فوجی معلومات اور لشکری بھید لکھنے پر پابندی ہوگی، ملک کی فوج کا جذبہ مجروح کرنے کی ممانعت ہوگی، یہ سب کچھ کیا آزادی صحافت کے زمرے میں نہیں آتا ؟
  8. M

    کتاب کی تلاش

    خوش خبر جناب فرید صاحب آپ مقدم ہو گئے، بہترین اقتباس ، اب آپ کےمست ہونے کی باری ہے۔ حمد و نعت کچھ آپ اب محب صاحب کی بھی کر لیں۔ محب صاحب انہوں نے ایک حمد ، ایک نعت اور ایک اقتباس تو دے دیا ہے، اور انتظار !!!
  9. M

    الطاف حسین حالی

    درد دلدرد دل کو دوا سے کيا مطلب کيميا کو طلا سے کيا مطلب جو کريں گے بھريں گے خود واعظ تم کو ميري خطا سے کيا مطلب جن کے معبود حور و غلماں ہيں ان کو زاہد خدا سے کيا مطلب کام سے مرومي ہے انساں کي زبد يا اتقا سے کيا مطلب صوفي شہر با صفا ہے اگر ہو ہماري بلا سے کيا مطلب نگہت مے...
  10. M

    کتاب کی تلاش

    جناب محب صاحب یہ نا انصافی کیوں ؟ ایک کو تو محض تعارف پر کتابیں بھیجنے کا وعدہ اور دوسرے کو کہ رہے ہیں کہ کچھ لکھر بھیجو
  11. M

    تعارف نیا رکن

    میں ایک نیا رکن، آپ کی رہ نمائی اور مدد کا خواہش مند میں دیکھا کہ فورم کے ارکان تو خاصے ماہر، علوم دینیہ ، دنیویہ اور ٹیکنک میں بھی، میں ایسا نہیں،
Top