Recent content by khalid77

  1. K

    fon. کی فونٹس کو ttf میں تبدیل کیسے کیا جائے

    fon ٹائپ والی فونٹس کو ہر سافٹ وئیر سپورٹ نہیں کرتا۔ اسی لئے بندے کو اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔ فونٹو گرافر والا طریقہ نہ دیجئے گا۔ کوئی اور حل اگر کوئی بتا سکتا ہے تو مہربانی ہوگی۔
  2. K

    اms-word or Publisher میں اردو مضمون کی فائل کو EPS کیسے بنایا جائے

    ونڈوز کی اردو سپورٹ نے یہ بات ممکن بنائی کے ہم ڈھیروں فانٹس کو بآسانی مائیکروسافٹ کے سافٹ وئیرز اور دیگر سافٹ وئیرز میں استعمال کر سکیں۔ مگر جیسا انپیج میں‌کام کرکے eps بنا کر کورل میں‌لے جانا یا کاپی پیسٹ کے ذریعے لے جانا ممکن ہے، کیا MS-Word یا MS-Publisher سے بھی ممکن ہے؟‌ مہربانی فرما کر PDF...
  3. K

    جوہر نستعلیق، پاک نوری نستعلیق، عماد نستعلیق اور امبر نستعلیق چاہئیں

    بندہ لاہور میں رہتا ہے۔ ایک بڑی کمپنی کی لاہور برانچ کا منیجر ہے۔ ساتھ ہی اسی کمپنی کے لاہور ایڈیشن کے اخبار کے مالی معاملات کی دیکھ بھال بھی کرتا ہے۔ شوق سے Alternative Medicinesم کے کافی کورسز کئے ہیں۔ کمپیوٹر سے دلچسپی عرصہ سے ہے اور کئی کورسز بھی کئے ہیں۔ فلحال اردو فانٹس پر کام کر رہا ہوں۔...
  4. K

    فونٹ بنانے میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ بھائی مجھے آپ سے کچھھ مدد درکار ہے۔ میں زیادہ Font Creatorاستعمال کرتا ہوں۔ نسخ کے کئی فونٹ جو کہ انپیج کے تھے، ان کو ونڈوز کے قابلِ استعمال بنانے کی کوشش کی جس میں*کافی کامیابی ہوئی۔ بعد میں تو انپیج کے تمام فونٹس ہی انٹرنیٹ پر...
  5. K

    جوہر نستعلیق، پاک نوری نستعلیق، عماد نستعلیق اور امبر نستعلیق چاہئیں

    میرے محترم بھائیوں۔ السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ اوپر درج چار نستعلیق فونٹس کی بندے کو ضرورت ہے۔ امید ہے کہ کوئی بھائی ضرور مدد کرے گا۔
Top