السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ بھائی مجھے آپ سے کچھھ مدد درکار ہے۔ میں زیادہ Font Creatorاستعمال کرتا ہوں۔ نسخ کے کئی فونٹ جو کہ انپیج کے تھے، ان کو ونڈوز کے قابلِ استعمال بنانے کی کوشش کی جس میں*کافی کامیابی ہوئی۔ بعد میں تو انپیج کے تمام فونٹس ہی انٹرنیٹ پر...