محترمی حکیم صاحب!
در اصل میں انڈیا سے ہوں اور یہاں ان طبی کتابوں کا زیادہ چلن نہیں ہے۔ اور کتاب تو ہمارے پاس الحمد للہ موجود ہے لیکن یہ معلوم کرنا ہے کہ اس میں کچھ اضافہ کر کے نیا ایڈیشن کلرنگ بنا کر یا کچھ اضافے کے ساتھ شائع ہوا ہے یا نہیں؟ ہمارے یہاں کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں اس کو دو بارہ شایع...
کلوا واشربوا ولا تسرفوا۔
یعنی کھاؤ پیو اور اسراف نہ کرو یعنی حد سے آگے نہ بڑھو۔
اس آیت قرآنی میں بقول علماء پرہیز کی طرف اشارہ کر دیا گیا ہے اور ہمارے پیارء نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بھی بہت سی احادیث میں اس کی تاکید فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاك الله خيرا۔
اب مزید ایک کتاب کے بارے میں آں محترم کو تکلیف دوں گا۔ دیہاتی معالج نام سے ایک کتاب ہمدرد والوں نے شایع کی تھی اس کا کوئی نیا ایڈیشن آپ کے یہاں دستیاب ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔ ہمارے یہاں یہ کتاب داخل نصاب ہے لیکن بکت پرانا نسخہ ہے۔