نتائج تلاش

  1. I

    تعارف Ismail Bhayat from India

    Ismail Bhayat from India
  2. I

    طبی نایاب کتابیں

    محترمی حکیم صاحب! در اصل میں انڈیا سے ہوں اور یہاں ان طبی کتابوں کا زیادہ چلن نہیں ہے۔ اور کتاب تو ہمارے پاس الحمد للہ موجود ہے لیکن یہ معلوم کرنا ہے کہ اس میں کچھ اضافہ کر کے نیا ایڈیشن کلرنگ بنا کر یا کچھ اضافے کے ساتھ شائع ہوا ہے یا نہیں؟ ہمارے یہاں کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں اس کو دو بارہ شایع...
  3. I

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    کلوا واشربوا ولا تسرفوا۔ یعنی کھاؤ پیو اور اسراف نہ کرو یعنی حد سے آگے نہ بڑھو۔ اس آیت قرآنی میں بقول علماء پرہیز کی طرف اشارہ کر دیا گیا ہے اور ہمارے پیارء نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بھی بہت سی احادیث میں اس کی تاکید فرمائی ہے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  4. I

    طبی نایاب کتابیں

    جزاك الله خيرا۔ اب مزید ایک کتاب کے بارے میں آں محترم کو تکلیف دوں گا۔ دیہاتی معالج نام سے ایک کتاب ہمدرد والوں نے شایع کی تھی اس کا کوئی نیا ایڈیشن آپ کے یہاں دستیاب ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔ ہمارے یہاں یہ کتاب داخل نصاب ہے لیکن بکت پرانا نسخہ ہے۔
  5. I

    طبی نایاب کتابیں

    السلام علیکم و رحمة الله و بركاته جناب فرقان احمد صاحب قرابادین قادری کے اردو ترجمہ کا انتظار ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  6. I

    طبی نایاب کتابیں

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت بہت شکریہ
  7. I

    طبی نایاب کتابیں

    اگر قرابادین قادری بھی کسی بھائی کے پاس ہو تو ارسال کریں خواہ فارسی میں ہی ہو۔
Top