Recent content by ijaz1976

  1. ijaz1976

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    اگر سب کے پاس اس کا جواب ہوتا تو اتنی بحث ہی نہ ہوتی۔ اس بات کا صحیح جواب تو وہی دے سکتا ہے جس کو زندگی پیدا کرنے والے نے اس بارے میں علم دیا ہو یعنی انبیا علیہما السلام باقی سب اٹکل پچو کی باتیں ہیں، جس تجربہ کو دہرایا ہی نہیں جاسکتا اس کے بارے میں کوئی اپنے ذاتی علم کی روشنی میں حتمی بات کیسے...
  2. ijaz1976

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    پیارے بھائی، مجھے تو یہی سمجھ آیا ہے کہ ارتقا کے بقول زمین پر زندگی اتفاقاً وجود میں آئی ہے، اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے یہ سوال کیا تھا کہ اگر زندگی جیسی پیچیدہ چیز اتفاقاً وجود میں آسکتی ہے تو جن چیزوں کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے یعنی کاغذ، قلم، دوات، گھڑی یہ تو بے جان چیزیں ہیں اور...
  3. ijaz1976

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    چلیں ٹھیک ہے میں غلط سمجھا ہوں لیکن باقی سوالات کے جوابات ؟؟؟
  4. ijaz1976

    معروف لوگ مذہب کی طرف کیوں آتے ہیں فکریات ، روحانیات اور نفسیات کے تناظر میں .

    جزاک اللہ خیرا، اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبولیت عطا فرمائے اور لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے، آمین ثم آمین
  5. ijaz1976

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ایک اور چھوٹی سی بات جو مجھے اکثر پریشان کرتی ہے وہ یہ کہ چلیں مان لیا کہ زمین پر زندگی خود بخود اتفاقاً پیدا ہوگئی لیکن انتہائی سادہ سی چیزیں جیسے، پین، پیپر، گلاس اور ایسی ہی سادہ چیزیں خود بخود کیوں نہیں بنیں جبکہ ان کا بننا تو زیادہ آسان تھا لیکن ان جیسی کوئی بھی چیز خود بخود بنی ہوئی نہیں...
  6. ijaz1976

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ویسے اگر میں دہریت اور نظریہ ارتقا کو ٹھیک سے سمجھ پایا ہوں تو کہنا چاہئے کہ انسان تو نظریہ ارتقا کے مطابق ارتقا کا کلائمکس ہے لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ جب انسان مختلف نباتاتی اور حیواناتی ارتقائی تبدیلیوں سے گزر کر موجودہ مقام تک پہنچا ہے تو اس میں تو اس ارتقائی سفر کے دوران پائی جانیوالی...
  7. ijaz1976

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    بہت زبردست تحریر ہے اور جن میں تھوڑی سی بھی عقل باقی ہے وہ یقیناً دہریت سے توبہ تائب ہو کر ایمان لے آئیں گے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے پیارے دین اسلام پر زندہ رکھے اور ایمان پر موت نصیب فرمائے اور اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے ایسی بہترین اور مدلل تحریر شیئر کی ہے۔ اللہ تعالیٰ...
  8. ijaz1976

    نت نئے وائرسز سے پریشان

    ونڈوز ایکس پی میں گروپ پالیسی ایڈیٹر کے ذریعے ایسی سیٹنگز کی جاسکتی ہیں کہ وائرس زدہ فائل کسی بھی ڈرائیو (صرف فلیش ڈرائیو ہی نہیں) سے اوپن نہ ہوسکے یا یہ کہ آپ کے کمپیوٹر پر صرف مخصوص پروگرامز ہی چل سکیں اور اس کے علاوہ کوئی نیا پروگرام نہ چلے۔
  9. ijaz1976

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    شمیل قریشی صاحب ابھی تک عام مارکیٹ میں یہ زیادہ استعمال نہیں ہوتا (یعنی نیا انپیج یونیکوڈ بیسڈ) دوسرے اس میں سیو شدہ کوئی بھی فائل پرانے انپیج (2000) میں اوپن نہیں ہوتی جو کہ مارکیٹ میں عام طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ البتہ آپ ایسا کرسکتے ہیں کہ نئے انپیج میں تمام مواد ترتیب دے کر اس کی pdf فائل...
  10. ijaz1976

    face book

    اعجاز صاحب کیا زبردست ’’چاٹنا‘‘ بتایا ہے آپ نے :grin:
  11. ijaz1976

    Ptcl DSL Modem Zxdsl831cII میں تبدیلی محفوظ کرنے کا مسئلہ

    جی عمر بھائی Rom Chip میں جو پروگرام موجود ہوتا ہے جو کسی بھی ہارڈ ویئر کو آپریٹ کرتا ہے جیسا کہ کمپیوٹر کا بایوس وغیرہ یہ سافٹ ویئر فرم ویئر کہلاتا ہے۔
  12. ijaz1976

    Ptcl DSL Modem Zxdsl831cII میں تبدیلی محفوظ کرنے کا مسئلہ

    صابر بھائی یہی تو مسئلہ ہے کہ اس کا فرم ویئر نہیں مل رہا بلکہ میں تو چاہتا تھا کہ اگر اس کا موجودہ فرم ویئر ہی مل جائےتو اس کو دوبارہ ری رائٹ کردوں اگر کسی دوست کے علم میں آجائے تو براہ کرم یہاں شیئر فرما دیں اور اس کا طریقہ کار بھی۔ شکریہ والسلام اعجاز احمد
  13. ijaz1976

    Ptcl DSL Modem Zxdsl831cII میں تبدیلی محفوظ کرنے کا مسئلہ

    السلام علیکم! پیارے بھائیو کیا حال چال ہیں، امید ہے سب بخیر و عافیت ہونگے۔ میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل کنکشن ہے اور موڈیم ہے ZXDSL 831cII پریشانی یہ ہے کہ اس موڈیم میں پہلے تو جو بھی سیٹنگز کی جاتی تھیں وہ محفوظ ہوجاتی تھیں لیکن اب کچھ عرصہ سے جو بھی نئی سیٹنگ کرکے save پر کلک کرنے کے...
  14. ijaz1976

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    جو طریقہ کار میں نے بیان کیا ہے اس میں آپ کو تمام مواد نئی فائل میں پیسٹ نہیں کرنا پڑے گا بلکہ یہ طریقہ پہلے سے بنی بنائی فائلز پر بھی کام کرتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ والسلام اعجاز احمد
Top