• عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    انشاءاللہ۔ میرے مشاغل تو لکھنا پڑھنا، گھومنا پھرنا اور گپیں ہانکنا ہیں۔
    hania khan
    hania khan
    آہاں باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن گپیں ہانکنے سے کیا مراد ہے :)
    عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    گپیں ہانکنے سے مراد ہے مختلف موضوعات پر باتیں واتیں کرنا۔
    میں یہاں نئی میمبر ہوں
    عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    خوش آمدید۔ تعارف کے دھاگے میں جائیں اور اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ کون ہیں، کیا کرتی ہیں، کہاں سے ہیں وغیرہ وغیرہ۔
    عبدالروف اعوان
    عبدالروف اعوان
    خوش آمدید
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top