Recent content by Hafiza Muntaha

  1. Hafiza Muntaha

    قطعہ: مدینے جا کے بصد احترام، اے زائر!

    جاگوں تو اسی شہر کی سوچوں میں رہوں گُم سو جاؤں تو خوابوں میں نظر آئے مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  2. Hafiza Muntaha

    نعت رسول مقبولﷺ

    زباں سے کیا میں کہوں آپ سے چھُپا کیا ہے؟ وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرا کیا ہے نبی ﷺ کے عشق کی لذت بلال سے پوچھو! بلال جانتے ہیں عشقِ مصطفٰی کیا ہے کہا خدا نے سرِ حشر بخش دی اُمّت میرے حبیب ﷺ بتا اور چاہتا کیا ہے گلے میں دیکھا جو پٹّا آپکی ﷺ غلامی کا کہا نکیروں نے! اب اِس سے پوچھنا کیا...
  3. Hafiza Muntaha

    حُسن کی مثال تو مُحمد ﷺ ہیں لیکن مُحمدﷺ کی مثال کوئی حُسن نہیں

    حُسن کی مثال تو مُحمد ﷺ ہیں لیکن مُحمدﷺ کی مثال کوئی حُسن نہیں
  4. Hafiza Muntaha

    کرم حضورﷺ کا

    آمین...جزاک اللہ
  5. Hafiza Muntaha

    کرم حضورﷺ کا

    ﮐﺮﻡ ﺣﻀﻮﺭﷺ ﮐﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ھﮯ ﮔﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﭨﮭﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ھے ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺨﻤﻮﺭ ﮐﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﻣﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﻣﻼﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ھﮯ...!!! ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﺳﺠﺪﮦ ﻭﻗﺎﺭ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺁﺳﺘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺮﯼ ﺟﺒﯿﻦِ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﺟﮭﮑﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ھﮯ...!!! ﻣﺮﮮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺑﺲ ﮐﺮﻡ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﻧﻘﺸﮧ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ...
  6. Hafiza Muntaha

    مسلمانوں کی عزت و آبرو حضورﷺ کے نام کی بدولت ہے

    مسلمانوں کی عزت و آبرو حضورﷺ کے نام کی بدولت ہے
Top