Recent content by Firenze

  1. F

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جزاک اللہ مقدس سس آپ نے تو چائے کے ساتھ کیک بھی کھلا دیا بالکل شمشاد بھائئی اب تو آنا جانا لگا ہی رہے گا جی۔
  2. F

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں خدا اور محبت پڑھ رہا ہوں
  3. F

    ناعمہ کا چائے خانہ

    السلام علیکم واہ جی یعنی یہ یہاں کا پاک ٹی ہاؤس ہے۔ ۔ ۔;) لیکن چائے کہیں نظر نہیں آ رہی جی۔
  4. F

    خود ہی کانٹوں کا تمنائی رہا یہ دل مرا

    السلام علیکم۔ اپنی لکھی ہوئی ایک غزل پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ پسند فرمائیں گے۔ خود ہی کانٹوں کا تمنائی رہا یہ دل مرا چن کہ مانگے درد وہ سارے نہیں جن کی دوا ہے بہت بے رحم عالم تم رہو بچ کر یہاں بھولتا کوئی نہیں ہو جائے گر کوئی خطا ہوں ازل سے میں اسی منجدھار میں ٹھہرا ہوا دے خبر...
  5. F

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ جی۔ ۔ ۔ تعارف یہ جی کہ موصوف لاہور میں ایم بی بی ایس کے طالبعلم ہیں۔ ناولز اور شاعری پڑھنا مشغلہ ہے۔ کبھی کبھار خود بھی قلم اٹھانے کا دل کرتا ہے پر ابھی اتنی ہمت نہیں ہو سکی کہ جو لکھا اسے منظر عام پر لایا جا سکے۔ ادب کے علاوہ بھی بہت سے جنون ہیں۔ بہت شکریہ جناب۔
  6. F

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جو حکم جناب۔ ۔ میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ ایم بی بی ایس کا سٹوڈنٹ ہوں۔ Firneze مطلب تو جی مجھے بھی معلوم نہیں لیکن یہ ہیری پوٹر سیریز کا ایک کردار تھا۔بس نام اچھا لگا تو رکھ لیا نک۔ شکریہ طالوت جی۔ وعلیکم السلام اضافہ ہو گا یا نہیں یہ کہنا مشکل ہے ہاں لیکن آتا میں رہوں گا۔ :grin:
  7. F

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ جی۔ ۔ ۔ آپ کا بلاگ تو نظر سے گزرتا ہی رہتا ہے امید ہے یہاں بھی فیضیاب ہونے کا موقع ملے گا۔ بہتت شکریہ ناعمہ سس
  8. F

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    :) ٹھیک کہا جی۔ ۔ ۔ ۔ پر ہم تو سپرائٹ استعمال کرنے والے کول کول درویش ہیں۔ شکریہ دوست جی
  9. F

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شکریہ سویدا جی بہت شکریہ یہی امید ہمیں بھی ہے جی
  10. F

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اوہو۔ ۔ ۔ سوری جی۔ ۔ ۔ جب جائن کیا تو بنا کسی وجہ کے جارحانہ کر دیا۔ بعد میں تبدیلنا یاد ہی نہیں رہا شکریہ درویش بھائی۔ ۔ ۔ پر یقین مانیے ہم بھی آپ سے کم درویش صفت نہیں جارحانہ بیٹنگ کیا ہم تو نائٹ واچ مین ہیں جی۔
  11. F

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں نیا ممبر ہوں کچھ عرصہ قبل ہی یہ فورم جائن کیا۔ اچھا لگا یہ فورم اور امید ہے کہ آگے بھی آپ کے ساتھ یہ سفر خوشگوار ہی رہے گا۔
Top