Recent content by fast_ismail

  1. fast_ismail

    بیدم شاہ وارثی ۔۔۔ ادا پر تری دل ہے آنے کے قابل

    بہت ہی پیار انتخاب اور ایک بہترین نعت گو شاعر کا کلام جزاک اللہ جل جلالہ
  2. fast_ismail

    ایم ایس ورڈ۔ کلک 2010 کی فائل کو کورل ڈرا میں استعمال کرئیں

    انتہا بھائی آپ نے تو انتہا کردی ہم اگر آپ کے شکریہ پر مسکردیں تو آپ اس پر تو جواب کے طلب گار ہی ہوگئے :jokingly: :jokingly: :jokingly:
  3. fast_ismail

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اپنی جانِ عزیز اپنی نہ ہوئی عقل و خِرد و تمیز اپنی نہ ہوئی ہم بھی کچھ ان کو نذر دیتے امجدؔ افسوس کہ کوئی چیز اپنی نہ ہوئی امجدؔ حیدرآبادی دکن الہند
  4. fast_ismail

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہے خاک کی پتلی ہر نرالی صورت ہر صورتِ حُسن ہے خیالی صورت تلبیس لباسی پہ نہ جا اے امجدؔ پوڈر میں چھپی ہوئی ہے کالی صورت از: امجد حیدرآبادی دکن
  5. fast_ismail

    فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

    جی مجھ کو یہ ایرر آرہا ہے اور سوفٹویر کام نہیں کررہا ہے امید ہے اس کا حل ضرور نکل جائے گا انشاءاللہ جل جلالہ
  6. fast_ismail

    فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

    اس سوفٹویر کو ون7 64 بیٹ میں انسٹال کرنے کے بعد ایرر آرہا ہے کوئی حل ہو تو مدد فرمائیں جزاک اللہ جل جلالہ
  7. fast_ismail

    سہی نہیں ، صحیح

    اللہ کرے آپ کی یہ صحیح ، صحیح ہو سعی لا حاصل نہ ہو
  8. fast_ismail

    صحابہ رسول اکرم ﷺ قران میں

    السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکارۃ اس ڈیزئن کو بنانے کا واحد مقصد اصحابہ رسول ﷺ کی محبت کا اظہار کرنا ہے یوں تو تمام صحابہ بہت ہی عظیم ہیں لیکن جو مقام خلفاء اربعہ کو حاصل ہے وہ کسی دوسر صحابیِ رسول ﷺ کو حاصل نہیں ہے اور آج حضور اکرم ﷺ کے سب سے بڑے رفیق سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا...
  9. fast_ismail

    تعارف السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت بہت شکریہ آپ کا میں انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ پابندی کے ساتھ حاضر ہوتا رہوں میرے تعلق حیدرآباد دکن سے ہےاور شہر حیدرآباد ہی میں رہتاہوں
  10. fast_ismail

    کورل ڈرا ایکس 6 ریلیز اور اس میں نستعلیق کی سپورٹ

    بھائی صاحب آپ کی بات درست ہے اس مسئلہ کا حل یہ ہے کے آپ جب بھی ی لکھنا چاہتے ہیں تب سیدھے ہاتھ والا الٹ + یو (Alt+u) استعمال کرئیں اور یہ صرف جمیل نوری نستعلق میں کام کرتا ہے ایریل اور دوسرے فونٹ میں اکثر پریشانی سے دو چار ہونا پڑتا ہے
  11. fast_ismail

    حضرت پیر مہر علی شاہ ؒ کی مشہور نعت کے اشعار خط ثلث میں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مجھ حقیر کو حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب ؒ کی نعت کے آخری اشعار کو ڈیزئن کرنے کا شرف حاصل ہوا امید ہے آپ تمام کو میری یہ کوشش ضرور پسند آئی گی انشاءاللہ جل جلالہ آپ تمام سے گزارش ہے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں شکریہ آپ اس ڈیزئن کی پی ایس ڈی کو ڈانلوڈ...
  12. fast_ismail

    خط ثلث

    خط ثلث میں میری کی گئی ڈیزئن دیکھنے کیلے یہاں کلک فرمائے
  13. fast_ismail

    آیت الکرسی گنبد کی شگل میں

    السلام علیکم اس فورم میں یہ میری پہلی پوسٹ ہے میرے ایک دوست نے مجھ کو آیت الکرسی کو اس انداز میں ڈیزئن کرنے کو کہا تھا اس کو میں نے کلک اور الاسٹاٹر میں ڈیزئن کیا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی اس کی میں اوپن فائل کا لنک دے رہا ہوں تاکہ آپ لوگ اس میں مزید خوبصورتی دیکر اپنے لے استعمال کرسکتے...
Top