Recent content by designer

  1. designer

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    صرف کلک پر کام کیا ہے آپ نے؟
  2. designer

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    بھائی تصویر یں دوبارہ اپلوڈ کردیں ۔۔۔
  3. designer

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    بہت زبردست ۔۔۔۔ پرانا سٹائل اچھا ہے جناب ۔۔۔ اور اگر سادہ بیک گرائونڈ والا سائز کچھ چھوٹا ہوجائے تو وہ بھی ایک الگ شاہکار ہوگا ۔۔ان شاء اللہ
  4. designer

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    بھائی محفل میں تو سب کھلاڑی ہیں ہر ایک کے پاس ریڈی میڈ جواب موجود ہے ماشاء اللہ ۔۔۔۔:thumbsup2:
  5. designer

    پروردگار میرے لیے جنت میں اپنے پاس ایک گھر بنا دے

    جزاک اللہ خیربہت اعلیٰ۔۔۔۔
  6. designer

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

    بھائی کیبورد انستال ھوگیا لیکن کورل میں تائپنگ نھی ھو رھی، ے اللگ ھوجاتی ھے۔ عزیز بھائی ٹورنتو نیر تھونکلپ سے جناب
  7. designer

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

    جزاک اللہ خیر۔۔۔ کلک 2010 بھی انستال ھے اس میں بھی اردو تائپنگ نھیں ھورھی۔۔۔معزرت چاھتا ھو تائپنگ ک لیے۔۔
  8. designer

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

    درج بالا تھریڈ بری مشکل سے تائپ کی ھے ۔۔۔ لکھنا تو اور بھی چھاتا تھا لیکن تیبلیت پر اردو تائپنگ مشکل ھے۔۔معزرت
  9. designer

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں
  10. designer

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    فوٹوشاپ تھری ڈی ایفیکٹ۔۔۔۔
  11. designer

    میری کلک گرافیاں

    بلکل ٹھیک کہاں آپ نے میرا بہت سا پرانا کام مختلف فارمز پر موجود ہیں۔۔۔گوگل امیجز میں اردو میں ظریف پوپل لکھیے تو کافی مواد مل جائگا۔۔۔ان میں سے کچھ یہاں موجود ہیں۔۔۔ http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=2795 ان شاء اللہ جزاکم اللہ خیر
  12. designer

    میری کلک گرافیاں

    جزاکم اللہ خیر۔۔۔محمد مصطفی ٰ بھائی ہم درویش لوگ ہے کوئی ایک ٹھکانا نہیں رکھتے بدلتے رہتے ہیں اپنے ٹھکانے ۔۔۔لیکن اگر آپ گوگل ایمیجز پر ظریف پوپل سرچ کریں تو مل جائینگے ان شاء اللہ ۔۔۔۔میری کچھ کیلیگرافیاں ۔۔
  13. designer

    میری کلک گرافیاں

    اور دیکھا جائے تو ۔۔۔بالا تصویر میں آپ کو ظریف لکھا ہوا نظر تو آتا ہوگا لیکن اس میں موجود ZPغور سے دیکھنے پر ہی نظر آتا ہے ۔۔۔ جزاکم اللہ خیر
  14. designer

    میری کلک گرافیاں

    محمد مصطفی ٰ بھائی یہ ایفکٹ فوٹو شاپ میں بنایا گیا ہے ۔۔۔۔ ایک اور کوشش جوکہ لوگو اسٹائل کے لئے بیسٹ ہے انشا ء اللہ :-P
Top