1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

designer نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 28, 2015

  1. designer

    designer محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Canada
    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں
     
  2. designer

    designer محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Canada
    درج بالا تھریڈ بری مشکل سے تائپ کی ھے ۔۔۔ لکھنا تو اور بھی چھاتا تھا لیکن تیبلیت پر اردو تائپنگ مشکل ھے۔۔معزرت
     
  3. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    مسئلہ تو آپ نے بتایا نہیں :)
    مسئلہ بتائیں گے تو تکنیکی ماہرین کچھ رہنمائی کر سکیں گے :)
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہاں سے فونیٹیک کیبورڈ اتار لیں:
    http://urdu.ca/2
     
  5. designer

    designer محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Canada
    جزاک اللہ خیر۔۔۔ کلک 2010 بھی انستال ھے اس میں بھی اردو تائپنگ نھیں ھورھی۔۔۔معزرت چاھتا ھو تائپنگ ک لیے۔۔
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہی کیبورڈ اسمیں بھی ٹائپ کر دے گا۔
     
  7. designer

    designer محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Canada
    جزاک اللہ خیر عارف بھائی۔۔
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جزک اللہ۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت شکریہ جناب
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کس بات کا جناب؟ :)
     
  11. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    آپ کینیڈا سے کس جگہ سے ہیں؟
     
  12. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    کی بورڈ کا لنک دینے کا ۔۔۔شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. designer

    designer محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Canada
    بھائی کیبورد انستال ھوگیا لیکن کورل میں تائپنگ نھی ھو رھی، ے اللگ ھوجاتی ھے۔
    عزیز بھائی
    ٹورنتو نیر تھونکلپ سے جناب
     
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کورل x7 استعمال کریں۔
     

اس صفحے کی تشہیر