اہ۔۔ بہت خوب جناب یہ واقعی اچھی کوشش تھی ۔۔۔ جزاکم اللہ خیر ۔۔۔۔۔کچھ عرصہ پہلے یعنی 1اور 2 سال پہلے ہم بھی کچھ ایسے ہی کام کرتے تھے یعنی ہاتھ سے ڈرائنگ کی کتاب میں کیلیگرافی کرتے اور پھر اسکین کرکے کورل ڈرا میں ان کو بےمثال کرتے ۔۔۔ویسے ہم آپ کو بتائیں کہ ہمیں کیلیگرافی الفاظوں کا الف ، ب بھی...