Recent content by Abbas Swabian

  1. Abbas Swabian

    اصلاح کے لیے ایک غزل پیش خدمت ہے۔

    بہت شکریہ سر جی۔ باقی اشعار ٹھیک ہیں؟ اور خوشی کے سال والا شعر کیسا ہونا چاہیے سر
  2. Abbas Swabian

    اصلاح کے لیے ایک غزل پیش خدمت ہے۔

    بے بسی میں جو حال ہوتا ہے ہائے جینا محال ہوتا ہے خوشی کے سال دوڑتے ہیں پر دکھ کا لمحہ بھی سال ہوتا ہے قدر کرتے نہیں کسی کی جو ان سے ملنا وبال ہوتا ہے حال کب ایک سا ہمیشہ ہے سب پہ لازم زوال ہوتا ہے لوگ جب رابطہ نہیں رکھتے رب سے تب بھی بحال ہوتا ہے وقت رکنے کی ہوتی ہے آرزو تم سے جب بھی وصال ہوتا...
  3. Abbas Swabian

    میرے دکھ کا حساب مت کیجئے (برائے اصلاح)

    سر جی آپ کا حکم نامہ پڑھ کر بے حد خوشی ملی۔ ان شاء اللہ ایسا ہی کروں گا جیسا حکم ملا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  4. Abbas Swabian

    میرے دکھ کا حساب مت کیجئے (برائے اصلاح)

    بہت بہت شکریہ۔ ہمیشہ خوش رہیں آمین۔
  5. Abbas Swabian

    میرے دکھ کا حساب مت کیجئے (برائے اصلاح)

    بے حد شکر گزار ہوں سر۔ مزید بہتری کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ۔ سر کیجئے اور کیجے کے متعلق ذرا سمجھائے۔ شکر گزار رہوں گا۔
  6. Abbas Swabian

    اچھا جی۔ بہت بہت شکریہ

    اچھا جی۔ بہت بہت شکریہ
  7. Abbas Swabian

    سر جی وزن میں فرق نہیں آئے گا پھر؟

    سر جی وزن میں فرق نہیں آئے گا پھر؟
  8. Abbas Swabian

    جس سے انسان بے حیا ہوگا× سنیے ایسا نقاب مت کیجئے

    جس سے انسان بے حیا ہوگا× سنیے ایسا نقاب مت کیجئے
  9. Abbas Swabian

    میرے دکھ کا حساب مت کیجئے (برائے اصلاح)

    میرے دکھ کا حساب مت کیجئے کہہ دیا نا جناب مت کیجئے زندگی میری ہو گئی جیسی ایسی اپنی عذاب مت کیجئے جس سے تحقیر ہو گئی لازم ایسا کارِ ثواب مت کیجئے جس سے انسان بے حیا ہوگا سنیے ایسا نقاب مت کیجئے صبر سے کام لیجئے صاحب دل کا خانہ خراب مت کیجئے جس کا بے بس کوئی نوالہ ہو ایسا خود کو عقاب مت کیجئے ہو...
  10. Abbas Swabian

    پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ

    پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
  11. Abbas Swabian

    بعد مرنے کے اگر زندہ نہ انساں ہوتا میں تو اس وقت بھی واللہ مسلماں ہوتا

    بعد مرنے کے اگر زندہ نہ انساں ہوتا میں تو اس وقت بھی واللہ مسلماں ہوتا
  12. Abbas Swabian

    آج کل طالب علم بہت بے ادب ہوا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ سکول، کالج اور یونیورسٹی میں بزم ادب کے نام...

    آج کل طالب علم بہت بے ادب ہوا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ سکول، کالج اور یونیورسٹی میں بزم ادب کے نام پہ ہونے والی اجتماعی بے ادبی ہے۔
  13. Abbas Swabian

    خنجر کا تو ویسے ہی نام بدنام ہے ورنہ زخم تو زبان سے بھی ملتا ہے۔ ***شاہینیات***

    خنجر کا تو ویسے ہی نام بدنام ہے ورنہ زخم تو زبان سے بھی ملتا ہے۔ ***شاہینیات***
  14. Abbas Swabian

    جس پہ چلنا محال ہوتا ہے(اصلاح کی درخواست ہے)

    جس پے چلنا محال ہوتا ہے اسی منزل کی راہ ہے میری ۔ ۔ ۔ جس پہ چلنا محال ہوتا ہے بس وہ منزل کی راہ ہے میری
  15. Abbas Swabian

    کچھ دیر اور۔

    کچھ دیر اور۔
Top