جی جان کا تو نہیں کہہ سکتا لیکن انشاء اللہ زندگی اور قسمت نے ساتھ دیا تو آپ لوگوں کے ساتھ ھوں ۔ ۔ ۔
اور اتنے دن غیر حاضری کی وجہ بتا چکا ھوں
امید ہے آپ لوگ ناراض نہیں رھیں گے
بہت بہت شکریہ
چند دنوں میں نہین 2 دنوں میں
لیکن اس میں میرا کیا قسور اب میں نے تو سب کو روکا تھا
اب دیکھیں نہ آپ بھی تو باز نھیں آئے نہ(ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی
اور نام کے ساتھ ڈیشز اور کوماز والی بات تو انداز اپنا اپنا
آپ نے بھی تو عارفکریم لکھا ھے اس کو عارف کریم بھی لکھا جا سکتا تھا۔۔۔
تو میں...
سب سے پہلے تو شکریہ
اور نام کی میں تمام ممبران اور انتظامیہ سے گرازش کرتا ھوں کہ اس کو کچھ مت کہیئے گا کیونکہ یہ نام میری جان ھے
اس کے حوالے سے ایک بات بتا دوں کہ ایک فورم پر قانون بن گیا کہ سب اپنے اوریجینل نیم یا پھر کسی بھی چیز کا نام رکھ لیں لیکن سمبلز اور ڈیجٹس ختم کر دئیے گئے لیکن اس...
السلام علیکم
یہ میری یہان پہلی پوسٹ کے ساتھ ساتھ میری پہلی نظم بھی ھے
عام سی ھے لیکن میننگ فل ھے۔۔۔
محبت کی کوئی قیمت تو نہیں
مگر پھر بھی
اے میری ھم نفس
اگر تم سمجھو
کہ
محبت کا کوئی مول ھے
تو ایسا کرو
میری جان لے لو...