Recent content by یاسر حسین

  1. یاسر حسین

    میری شاعری

    کچھ عروضی اغلاط ہیں ۔۔ کوشش کریں تو صحیح ہو جائیں گی ۔۔
  2. یاسر حسین

    غزل

    تری آنکھوں میں بس کھو جاتا ہوں ایک دم تیرا ہی ہو جاتا ہوں دیکھ کر ترے حسن و زلفوں کو میں خیالوں میں گم جو جاتا ہوں کیا زمانے کرے گا میرا تو ؟ کوچہ جاناں کو دیکھو جاتا ہوں دیکھ کر ان کے نیم باز مَیں نین لطفِ مے میں کبھی سو جاتا ہوں تو ہی بس اب مرا ہے دنیا میں ورنہ دیکھو کہاں کو جاتا ہوں
  3. یاسر حسین

    غزل

    تری آنکھوں میں بس کھو جاتا ہوں ایک دم تیرا ہی ہو جاتا ہوں دیکھ کر ترے حسن و زلفوں کو میں خیالوں میں گم جو جاتا ہوں کیا زمانے کرے گا میرا تو ؟ کوچہ جاناں کو دیکھو جاتا ہوں دیکھ کر ان کے نیم باز مَیں نین لطفِ مے میں کبھی سو جاتا ہوں تو ہی بس اب مرا ہے دنیا میں ورنہ دیکھو کہاں کو جاتا ہوں
  4. یاسر حسین

    سوال(ضرورت) فیض کا شعر

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے حضور درخواست ہے کہ علم میں اضافہ کریں ۔۔۔ سر اس شعر کی تقطیع میں ً کوئی ً کا وزن 21 (اک دو) کیوں لیا ہے ؟؟ اور عربی اور فارسی کے الفاظ میں کن الفلظ کا اخفا نہیں ہو سکتا ؟؟ جیسے آقا میں ‛ا‛ کا اخفا جائز نہیں ۔۔
  5. یاسر حسین

    چند سوالات

    بہت شکریہ ۔۔ حضور آپ سے درخواست ہے کہ اوپر والے سوالات کا جواب بھی مہربانی فرما کر دے دیں مجھے جوابات کی اشد ضرورت ہے ۔۔ عنایت ہوگی۔۔
  6. یاسر حسین

    چند سوالات

    ریحان بھائی ۔۔ تو کیا ایصال کی کچھ شرائط ہوتیں ہیں ؟؟ اگر ہیں تو کون سی ہیں ؟؟
  7. یاسر حسین

    چند سوالات

    تمام اساتزہ سے درخواست ہے کہ راہنمائی فرمائیں۔۔۔ حضور یہ چند سوالات ذہن میں کب سے چھب رہے ہیں ۔۔ میں اساتزہ کا شکر گزار ہوں گا گر وہ جواب دیں۔۔ 1) سر یہ کون سے ایسے الفاظ ہیں کہ جو حجائے بلند ہونے کے باوجود ہجائے کوتاہ کے زمرے میں آتے ہیں ؟؟ جیسا کہ لفظ " کہ " اور لفظ "نہ" ۔۔۔۔ 2) اور جیسے لفظ...
  8. یاسر حسین

    تعارف تعریف

    ساہیوال بورڈ ۔۔۔ اب رول نمبر تو نہیں مانگیں گے نا آپ ؟؟
  9. یاسر حسین

    سفر کربلا

    تو ہجائے کوتاہ کے زمرے میں آیا ؟؟
  10. یاسر حسین

    سفر کربلا

    تو ہجائے کوتاہ کے زمرے میں آیا کیا ؟؟
  11. یاسر حسین

    سفر کربلا

    نہیں یہ ننہیں پوچھ رہا ۔۔ یہ کہ کیا آخری رکن فعول میں اگر پانی کی ی گرا کر "ل" کے وزن پر لے سکتے ہیں ؟؟
  12. یاسر حسین

    سفر کربلا

    معزرت ' سر ۔۔ میری مجال میں آپ کا امتحان لوں ۔۔ ۔۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔۔ اور پچھلے والا شکریہ ۔۔
  13. یاسر حسین

    سفر کربلا

    سر بحر جس کا تزکرہ ہوا ہے اس میں فعول میں حرف گرا کر ہجائے کوتاہ استعمال ہو سکتا ہے؟؟
  14. یاسر حسین

    سفر کربلا

    درست ... اور كون سا الفاظ هين اس طرح ...
Top