Recent content by گل جی

  1. گل جی

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    کسی زنداں کی ضرورت ہی نہیں پیش آئی شہر کا شہر ہوا ایسا گرفتار کہ بس ...... دیدہ و دل کو رہی پردہءِ غفلت کی تلاش آگہی نے وہ کِیا ہم کو گنہگار کہ بس بہت اچھی ہے جناب!!!
  2. گل جی

    25 پوسٹ کے بعد سیاسی بسیرت

    سعودی سفارت کاری کو نجانے آج کل کیا ہوگیا ہے،،،،،،، پاکستان میں سعودی سفیر عواض العسیری نے اسیری میں موجودچیف جسٹس کو سعودی عرب چلنے کی آفر کی ہے ۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بی بی سی: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/12/071207_cj_saudienvoy_rh.shtml "مبصرین سعودی سفیر کی...
  3. گل جی

    پلیز ماہرین تازہ کلام کی اصلاح کریں:

    شکریہ محترم ممبرز ہوصلہ افزئ کا !!!!!!!!!!‌،،،،،،،،،،،،،،،،
  4. گل جی

    ہاف پلیٹ

    حاجی برادران کیس میں وکیل صاحب کا اچھا داؤ لگ گیا تھا۔ 20 لاکھ روپے اوپر سے کمائی ہوگئی تھی۔ کب سے وہ گھر کی دوسری منزل بنانے کا سوچ رہے تھے۔ چیک کیش ہوتے ہی انہوں نے بنیادیں اٹھوا دیں۔ 3 ماہ میں دوسری منزل مکمل ہوگئی۔ رنگ و روغن کے بعد گھر کی سج دھج بہت بڑھ گئی۔ انہوں نے احتیاطاً مکان کی پیشانی...
  5. گل جی

    ہاف پلیٹ

    دونوں نوجوانوں کے چہرے پر ہوائیاں اڑ رہی تھیں۔ پچھلے موڑ پر ایک پولیس والے نے ان کو روک کر دو سو روپے ہتھیا لیے تھے۔ وہ ٹیوشن پڑھ کر واپس آ رہے تھے اور جیب میں لائسنس نہیں تھا۔ اگلے اسٹاپ پر ایک اور پولیس والے نے ان کی موٹر سائیکل کو ہاتھ کا اشارہ دے کر روک لیا: "لائسنس نکالو"،،،، "سر نہیں...
  6. گل جی

    ہاف پلیٹ

    ہاف پلیٹ ہاف پلیٹ ہاف پلیٹ
  7. گل جی

    پلیز ماہرین تازہ کلام کی اصلاح کریں:

    پلیز ماہرین تازہ کلام کی اصلاح کریں: حالات سے کھائے تھپڑ بہت کچھ سکھلائے تھپڑ ہم نے جب بھی گال بڑھایا اس طرف سے آئے تھپڑ اتنا اُس گھر میں پٹے، کہ رکھا نام وہاں کا "جائے تھپڑ" آفریدی بال مِس کر سکتا ہے وہ نہ مِس کر پائے تھپڑ چائے پر بلایا اور گالیاں دیں بن گئی وہ چائے ۔۔۔ تھپڑ ان...
  8. گل جی

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا - رانا سعید دوشی

    آپ سب سینیئر ممبران کی تعریف کا شکریہ ۔ میں انشا اللہ آئندہ بھی اچھاکلام پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا!
  9. گل جی

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    فانٹ کا مسءلہ نہیں یہ firefox کا مسءلہ ہے۔ firefox کا نیا version 3 ddownload کریں تو اس می ن یہ مسءلہ نہین۔
  10. گل جی

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    م م صاحب آپ کا کلام نظر سے گزارا اور بہت حسبِ حال لگا جس سے چاشنی مزید محسوس ہوئی، مثلاً یہ ٹکڑا ۔ ۔ ۔ حکم جاری ہُوا ، ان پر ہی گرادی جائے لوگ اب قصر کی دیوار تک آپہنچے ہیں پہلے بھی یہ کبھی آمادہ ءِ اقرار نہ تھے ہونٹ اب جراءت ِ انکار تک آپہنچے ہیں فیصلہ بھی نہ ہُوا ، اور عدالت...
  11. گل جی

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا - رانا سعید دوشی

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا میں کم شناس مروت ميں مارا جاؤں گا میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا مجھے بتایا ہوا ہے مری چھٹی حس نے میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہوگا میں دوستوں کی حراست ميں مارا جاؤں گا یہاں...
  12. گل جی

    عبیداللہ علیم تیرے پیار میں رُسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ - عبیداللّہ علیم

    کل ماتم بے قیمت ہوگا آج ان کی توقیر کرو دیکھو خونِ جگر سے کیا کیا لکھتے ہیں افسانے لوگ بڑا اچھا انتخآب ہے۔
  13. گل جی

    اسے کہنا

    فراز کا ایک شعر یاد آگیا: اب تک ترے فتنے ہیں‌ سلامت اسے کہنا یارو سر محشر بھی قیامت اسے کہنا
Top