sorry urdu type karte hue month lag jata is ka jawab dete hue ,
xorg.conf file k andar sey yeh kiya jaa sakta hai lekin aap k monitor ki resolution corrupt ho jaye gi kyun k X monitor ko khud sey configure karta hai , available resoution ko ctrl alt + sey change bhi kiya jaa sakta hai ya phir...
پتا نھیں کے مانیتر والا مسلآ ھل ھوا کے ناھیں لیکن اس کی کوشش کر کے دیکھ ل
sorr y urdu mein likhney ki thori practice nahin .. /etc/X11/xorg.conf mein display ka eik header hoga us mein section screen hoga aur us mein subsection display ho ga aur agar nahin hai to bana lo is mein Depth 16
Modes...
google suggest کی طرح کا search box جو حرف لکھنے پر ملتے جلتے الفاظ دکھاتا ھے ۔۔۔۔ Mozilla اور IE پر صحیح چلتا ھے
http://waqastoor.prophp.org/suggestclone.rar سے حاصل کر سکتے ھیں ۔۔۔ اردو version کہ لیے انتظار فرمایئں :)
یھ رھا اس کلنڈر کا کوڈ۔۔۔ لیکن بھائی لوگو مجھے اسے اردو میں بنانا ھے۔۔ مدد کرو اس ماملے میں میری
http://waqastoor.prophp.org/calendar.rar
ادھر سے حاصل ھوگا
اس کا آسان حل یھ ھے کھ آپ گوگل پر searchstring site:bcc.com لکھ کر دیکھیں۔۔۔ یھ صرف bbc.com سے ڈھونڈ کر لائے گا
www.google.com/search?hl=en&q=yoursearchstring+site%3yoursite
ابھی یھ لائن آپ کی سرچ سترنگ ھو گی۔۔ Form's post پر یھ لگا دیں
سب سے آسان طریقھ :)
نھیں کچھ چھپا رھا ۔۔۔۔ ابھی اس میں صرف streamming server ہی بنا سکا ہوں ۔۔۔
کام تھوڑا research based ہے اس لیے وقت لگے گا ۔۔۔
سارا کام Open Source ہے۔۔ یہ idea goole.com کا ہی سمجھ لو۔۔
اس میں FFMPEG ,flash,openlaszlo کا استعمال ہو گا۔
مجھے flash میں مدد درکارھو گی جو مجھے player بنانے میں...
بلکل صحیح کھا کہ اس Project کا سب سے برا عزاب ھی یھی ھی کہ اسے زیادھ Bandwidth چاھیے۔۔۔
میرا مقصد صرف یھ ھے کھ ایک lecture system ھو جس میں آپ اگلے lecture پر چلے جائیں۔۔۔۔
اس طرح ایک sneak preview system ھو کھ اگر آپ کو lectureآتا ھے تو اگلے lecuters کو دیکھ سکیں۔۔۔۔
میں اس پروجکٹ میں اسی...
میں ایک Project کر رھا ھوں جو کھ google videos سے ملتا جلتا ھے۔۔ لیکن فرق یھ ھے کھ یھ Project ایک TVکی طرح کام کرے گا۔۔۔ مثال: ایک TV کی طرح multichannel support ھو گی۔۔۔۔
ایک ھی screen میں embedded screens ھوں گی
اگر کوئ مشورھ یا کوئ تجویز ھو تو ضرور بتائیں
مشکور