نھیں کچھ چھپا رھا ۔۔۔۔ ابھی اس میں صرف streamming server ہی بنا سکا ہوں ۔۔۔
کام تھوڑا research based ہے اس لیے وقت لگے گا ۔۔۔
سارا کام Open Source ہے۔۔ یہ idea goole.com کا ہی سمجھ لو۔۔
اس میں FFMPEG ,flash,openlaszlo کا استعمال ہو گا۔
مجھے flash میں مدد درکارھو گی جو مجھے player بنانے میں...