Recent content by وقاص علی

  1. و

    پاک نستعلیق فونٹ اور ڈیسک ٹاپ پروگرامنگ

    اسلام و علیکم بھائی جان میں نے اردو فونٹ انسٹال کرلیے ہیں مگھر جب میں اُنھیں کھولتا ہوں تو کبھی خالی خالی کچھ بھی نظر نہیں آتا تو کبھی ڈبے ڈبے آتے ہیں اس کا کوئی حل بتائے شکریہ
Top