Sorry my urdu typing is very poor. Here it is the link of one book. I have the same issue with lots of other files as well. I think if somebody can help me fix issue in this. I should be able to fix all remaining
http://www.struggle.com.pk/wp-content/uploads/2013/02/World-Perspective-2013.pdf
I have some Urdu text in Adobe pdf file. I am able to copy it but when I paste in either word or inpage it just turns into garbage text. Any clue how to fix it? I have even opened the file in Adobe pdf writer and exported it into word with same result.
یہ میرا اردو اور پنجابی زبان کیلے بنایا گیا کی بورڈ ہے جو اردو اور پنجابی زبان کے تمام الفاظ ٹایپ کرتا ہے https://play.google.com/store/apps/details?id=com.plazmaa.urdukeyboard
یہ میرا اردو اور پنجابی زبان کیلے بنایا گیا کی بورڈ ہے جو اردو اور پنجابی زبان کے تمام الفاظ ٹایپ کرتا ہے براہ کرم اپنی تجاویز سے آگاہ کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.plazmaa.urdukeyboard
فی الحال یہ کی بورڈ صرف انڈرائڈ فون کیلے ہے
جناب میں نے کافی عرصے پاکستان جکھ ماری اور ابھی کچھ عرصہ سے آسٹریلیا میں ہوں میں کچھ سال پہلے انڈیا گیا تو پتا چلا کہ ہماری اردو(ہندی) اور پنجابی تو بولنے میں ایک سی ہے پر انڈیا میں لوگ دیوناگری رسم الخط استمال کرتے ہیں۔ اس لیے میں نے سوچا کہ کچھ ایسا کیا جائے کہ دونوں ملکوں کے لوگ ایک دوسرے...
السلام علیکم!
ہم لوگ آج کل پنجند ڈاٹ کام بنانے میں مصروف ہیں ۔ پنجند ڈاٹ کام ایک کثیرالزبان ویب سائیٹ ہے۔تقریباًدو سوسے زائدکتابیں برقی کتابوں کی صورت میں دستیاب ہیں اور روزانہ مزید کتابوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔آپ حضرات سے گزارش ہے کہ آپ ویب سائیٹ کے بارے میں اپنی ارأ سے آگاہ کریں اور اپنی...