میں کافی عرصے سے محفل سے دور ہوں مگر محفلین سے اک رشتہ ہے جس کو بتایا نہیں جا سکتا ہے. آج اسی وقت اک کیفیت نے آ گھیرا. کیا محفل سے بچھڑنے لگی ہوں؟ کیا وہ حلقہ جو اردو محفل کی بدولت ملا، وہ ضروری ہے یا یہ محفل ....محفل محفلین بناتے ہیں اور محفل کے معنوی ارتقاء کی جانب گامزن ہوتے ہیں. اسی محفل...
آپ کے لیے دُعائیں ....
مثبت انداز میں شخصیت مزید پروان چڑھے .....
اپنی مقصدیت کو پہنچیں ....
بے معنویت نئے معانی لاتی ہے
وہ معانی جو لکھے گئے ہوتے ہیں ..
آپ نے ان کو دہرانا ہوتا ہے ...