دل کے کاغذات.
اراضی و رقبے .....
فصلیں و کاشت
سب ترے حوالے
رانجھنا
جھلک دکھلا ....
لفظوں کی دکان ...
حرف کی کتاب ...
جذبات کے قلم ...
دھیان کی پنسلز ...
سب ترے حوالے ♥
رانجھنا ...
جھلک دکھلا ....
چلتی گاڑی پر سامان
فضا پھیلتی ہے ...
سامان بکھرتا ہے ...
بکھرتے بکھرتے فضا تھام لیتا ہے...