Recent content by نفر ی

  1. ن

    اک غزل اصلاح کی غرض سے پیشِ خدمت ہے

    ذکرِیارِبے وفا سے ہیں فسانے میرے ظرف کتنا ہے دیا مجھ کوخدانےمیرے میرے حرفوں کی چرائی ہے حرارت کس نے کس نے لوٹے ہیں یہ لفظوں کے خزانے میرے شوق میں نت نئے خوابوں کے، میری آنکھوں سے گر کے کچھ ٹوٹ گئے خواب پرانے میرے ورق کیا پلٹا پرانی ڈائری کا میں نے جگمگا سے اٹھےہیں دل کے ویرانے میرے اتنا پوجا...
  2. ن

    غز ل کے اشعار ا

    آداب آپ کی رائے کا انتظار رہتا ہے۔آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے میرے لیے وقت نکالا اور میری کوشش پر اپنی قیمتی رائے سے نوازا جس کے لے میں آپ کا حد درجہ شکرگزارہوں۔
  3. ن

    غز ل کے اشعار اصلاح کی غرٍض سے پیش حدمت ہیں

    آداب۔ آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے مراسلہ پسند فرمایا۔
  4. ن

    غز ل کے اشعار اصلاح کی غرٍض سے پیش حدمت ہیں

    ہے پڑی ہر شے وہیں چھوڑاجہاں کچھ نہیں،کچھ بھی نہیں بدلہ یہاں روپ دیکھا ہے وہ جیون کا 'کہ اب زندگی کا حوصلہ ہی 'ہے کہاں ایک پہلو تو کھلا ہجرت کا ' یہ دور تک میرا نہیں کوئی یہاں لوگ ا ب بھی یاد اسکو کر تے ہیں اس کے جیسا پھر ہواکوئی کہاں
  5. ن

Top