Recent content by نعیم سعید

  1. نعیم سعید

    انپیج میں اوور لائن کا الفاظ سے فاصلہ

    جی میرے خیال سے ان پیج رہتے ہوئے اوور لائن کی جگہ تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے۔ ایک صورت یہ ہے کہ پیج میکنگ فائنل ہوجانے کی بعد فائل کورل ڈرا میں لیجائیں، وہاں آپ اپنی ضرورت کے مطابق اوور لائن کو سیٹ کرسکتے ہیں، مگر ایسا کرنے میں محنت زیادہ ہوجائے گی۔
  2. نعیم سعید

    ان پیج میں فہرست مضامین بنانے میں پریشانی

    ان پیج ۳ کے بارے میں مجھے معلوم نہیں کیونکہ وہ میں نے کبھی استعمال نہیں کیا، البتہ ان پیج ۲ میں واقعی یہ مسئلہ ہے فہرست تو کافی حد تک درست تیار دیتا ہے مگر صفحات کے نمبر غلط لگاتا ہے۔ بہتر ہے کہ فہرست تو ان پیج ہی سے تیار کرلیں اور صفحات کے نمبر مینول لگا لیں۔ زیادہ صفحات والی کتاب ہو تو فہرست...
  3. نعیم سعید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    پہلے پرانے والے کو ’ان انسٹال کریں‘ پھر نیا والا ’انسٹال‘ کریں۔
  4. نعیم سعید

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس میں کامیاب کرے۔ ویسے عارف بھائی یہ اسٹائل تو متلاشی بھائی کا ہے، مجھے تو پہلی نظر میں لگا شاید انہوں نے کچھ پوسٹ کیا ہے۔ :)
  5. نعیم سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عارف بھائی اور سید ذیشان بھائی آپ نے تو زبردست کام کر دیا ، کہیں کہیں معمولی سی درستگی کی ضرورت ہے، امید ہے کہ یہ کرننگ ان پیج کی کرننگ سے بھی بہتر ثابت ہوگی۔ یہ تمام کرننگ فونٹ کی اپنی ہے یا انڈیزائن کی سپوٹ بھی شامل ہے؟ اور اگر فونٹ میں تقریبا ساٹھ ہزار کے قریب لگیچرز ہوں تو کیا یہ کرننگ کام...
  6. نعیم سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عمر بھائی! وولٹ کے ذریعہ لگیچرز کے مابین تو بہترین کرننگ (یعنی ان پیج سے بھی بہتر) یقینا حاصل کی جا سکتی ہے۔ مگر اب بھی میرا اندازہ ہے کہ اسپیس کے ساتھ کرننگ میں کچھ نہ کچھ مسائل رہیں گے، بے شک وہاں آپ کے یہ تجربات ضرور کام آئیں گے۔:):)
  7. نعیم سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بہت اعلیٰ عارف بھائی!زبردست کامیابیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، امید ہے جو تھوڑی بہت کمی نظر آرہی ہے اس پر بھی قابو پا لیا جائے گا۔
  8. نعیم سعید

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عارف بھائی! جامع اور مکمل ہونے کا دعویٰ کرنا تو مشکل ہے، کیونکہ یہ لسٹ تو ان مخصوص الفاظ کی ہے جو تلاش کے دوران اکثر لغات میں پائے گئے ہیں، ورنہ میرے پاس موجود الفاظ کی لسٹ تو دو لاکھ سے بھی تجاوز کر چکی ہے، مگر کیونکہ ابھی فونٹ میں موجود لگیچرز کی تعداد محدود ہے، اس لیے لسٹ میں الفاظ زیادہ...
  9. نعیم سعید

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    محمد عمر صاحب! کرننگ پیئرز کی لسٹ درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ امید ہے اس سے کچھ نہ کچھ مدد ضرور ملے گی۔ یہ لسٹ 51,449 پیئرز پر مشتمل ہے، جسے 90,072 الفاظ سے تیار کیا گیا ہے، جن میں اکثریت اردو الفاظ ہی کی ہے۔ الفاظ کی لسٹ ان الفاظ سے حاصل شدہ 23,664 لگیچرز کی لسٹ بھی ساتھ ہی موجود ہے۔ کرننگ...
  10. نعیم سعید

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    متلاشی بھائی! کا کہنا ہےوہ ایم ایس ورڈ میں ان پیج جیسی کرننگ شامل کر سکتے ہیں، کیسے؟ اس کی تفصیل تو وہی بتا سکتے ہیں۔ جبکہ میرے خیال میں ایم ایس ورڈ کی سپوٹ تو مسائل کا شکار یعنی انتہائی ناقص اور کمزور ہے، کسی ’پلگ ان‘ کی مدد سے کس حد تک کرننگ دینا ممکن ہے؟ اس پر بہتر رائے تو ’پلگ ان‘ بنانے والا...
  11. نعیم سعید

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    مزید ’نیچرل کیرکٹرز‘ کے نیچے لگا چیک بھی ختم کردیں، ورنہ اسپیس ساتھ کرننگ درست کام نہیں کرے گی۔ :)
  12. نعیم سعید

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    انڈیزائن کا نیا ورژن 2015 اگر آپ نے استعمال کیا ہے تو نئے فیچرز کے بارے میں ضرور آگاہ کیجیے۔ کیونکہ آپ انڈیزائن پر کام کرتے ہیں، اسی حوالے سے ایک مسئلہ کا حل آپ کے پاس ہے تو وہ بھی بتائیں؟ انڈیزائن میں اردو، عربی اور فارسی میں لکھی گئی عبارات میں ’کرسر‘ کو آگے پیچھے کریں تو بعض مواقع پر وہ الٹا...
  13. نعیم سعید

    زہیر البازی نسخ !

    میں تو اس فونٹ کے جاری ہونے کا انتظار کر رہا تھا، مناسب قیمت ہوئی تو ضرور خریدوں گا، مگر اب ارادہ ترک کر دیا ہے۔
  14. نعیم سعید

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    کوئی نمونہ پیش کریں تو صحیح اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ واقعی آپ کی دی گئی کرننگ ’ان پیج‘ سے بہتر ہے۔ مزید اگر کوئی راض کی بات نہ ہو تو ہمیں آگاہ بھی کریں کہ آپ ’ایم ایس ورڈ‘ میں یہ کرننگ کس طرح حاصل کر رہے ہیں۔
Top