القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

arifkarim

معطل
مجھے ان ڈیزائن میں وہ تمام سیٹنگز جو آٹو کرننگ حاصل کرنے کے لیے تم کرتے ہو وہ ایک پکچر کے ذریعہ بتاؤ تاکہ میں ترسیموں کی ریپیئر کے ساتھ ساتھ وقتا فوقتا فونٹ کو چیک کرتا جاؤں
سیٹنگ وہی ہے جو اوپر بیان کر دی ہے۔ کیریکٹر اسٹائل کی مینیو میں Optical Kerning منتخب کر لیں۔

رائٹ اور لیف ایروز کے ذریعہ ٹائپ شدہ متن کی پروف ریڈنگ کے لیے سیر کرتا ہوں تو کرسر الٹا چلنے لگتا ہے یعنی متن میں آگے بڑھنے کے لیے رائٹ ایرو کی بجائے لیفٹ ایرو سے کام چلانا پڑتا ہے
انڈیزائن کے پریفرسز میں جائیں اور کرسر موومنٹ ویژل کر دیں:
b553.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

نعیم سعید

محفلین
مزید ’نیچرل کیرکٹرز‘ کے نیچے لگا چیک بھی ختم کردیں، ورنہ اسپیس ساتھ کرننگ درست کام نہیں کرے گی۔ :)
 

شاکرالقادری

لائبریرین
سیٹنگ وہی ہے جو اوپر بیان کر دی ہے۔ کیریکٹر اسٹائل کی مینیو میں Optical Kerning منتخب کر لیں۔


انڈیزائن کے پریفرسز میں جائیں اور کرسر موومنٹ ویژل کر دیں:
b553.gif
میرے پاس آخر میں ”رائٹ تو لیفٹ “ کا آپشن ہی موجود نہیں بلکہ اس کی بجائے ”ٹیکنالوجی پری ویو“ کا آپشن ہے
آپ کی بتائی ہوئی سیٹنگز کیسے کروں؟
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top