یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے، اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو
ابھی راہ...
ایک لیڈی ڈاکٹرکی شادی کچھ اس انداز سے ہونی چاہئے کہ اس میں ڈاکٹرپن بھی نظر آئے۔ مثلاً
ابٹن کی جگہ مرہم استعمال کی جائے۔
مہندی کی بجائے لال دوالگائی جائے۔
بارات کیلئے ایمبولینس استعمال کی جائے۔
رسم نکاح ہسپتال میں ادا کی جائے۔
تصویروں کی بجائے باراتیوں کے ایکسرے لئے جائیں ۔
مہمانوں کو طعام...