میں پی ایچ پی ڈیویلپر ہوں۔ پچھلے پانچ سال سے ڈیویلپمنٹ کر رہا ہوں۔
یہاں پر مجھے میرے دوست محمد کاشف مجید نے انوائیٹ کیا تھا
پراجیکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے روزانہ تو شائد نہ آ پاؤں لیکن چکر لگتا رہے گا
انشاءاللہ
السلام علیکم،
ابھی لاگ ان بنانے کے بعد مجھے یہ ای میل ملی
اس میں ایک لنک دیا گیا ہے جو یہاں کے لنک سے مختلف ہے۔ جب میں نے اس لنک پر جانے کی کو شش کی تو اس لنک پر ایررز آ رہے ہیں