Recent content by ناچیز فقیر

  1. ناچیز فقیر

    مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کلام فارسی درکار ہے۔ (الفاظ ٹیکسٹ)

    یوٹیوب پر ایک قوالی سنی ہے جس کے الفاظ درست طریقے سے سمجھ نہیں پایا۔ اگر یہ غزل کسی بھائی کے پاس ہو یا اس کو سن کر اس کے الفاظ یہاں لکھ دیں تو بے حد نوازش ہو گی۔ کلام فارسی زبان میں ہے اور حضرت مولانا جامیؒ سے منسوب ہے۔
  2. ناچیز فقیر

    مرا اتنا تعارف ہی بہت ہے کہ ان کی بزم میں بیٹھا ہوا ہوں

    مرا اتنا تعارف ہی بہت ہے کہ ان کی بزم میں بیٹھا ہوا ہوں
  3. ناچیز فقیر

    مرا اتنا تعارف ہی بہت ہے

    مرا اتنا تعارف ہی بہت ہے
  4. ناچیز فقیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جناب ِ صدر، کیا مشاعرہ ابھی جاری ہے؟ ناچیز بھی اپنا کلام پیش کرنا چاہتا ہے۔ شُکریہ
Top