Recent content by ناصر جنجوعہ

  1. ن

    تعارف ایک اور تعارف

    آپ کافی حساس واقع ہوئے ہیں ۔ میں‌نے ایسا نہیں سمجھا تھا ۔ اور نہ ہی آپ نے میرا دل دکھایا ہے ۔
  2. ن

    تعارف ایک اور تعارف

    میرے بھی تین چار جیالیوجیسٹ بہت اچھے دوست ہیں ۔ امید ہے آپ سے اچھی گپ شپ رہے گی۔ اور کافی راہنمائی بھی ملتی رہے گی۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ جیالیوجسٹ ہیں ۔ کچھ ذاتی مصروفیات کی بناء پر نیٹ پہ ان دنوں‌کم ہوتا ہوں ، بحرحال رابطہ رہے گا۔
  3. ن

    تعارف ایک اور تعارف

    میں اس سائیٹ سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتا کل ہی لاگ اِن ہوا ہوں‌ البتہ مظفرآباد آزادکشمیر سے ہوں اور میپنگ کا کام کرتاہوں شاعری سے بہت حد تک پیار ہے بس جو شعر اچھے لگتے ہیں انہیں آپ سب لوگوں سے شعر کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ سمجھتا ہوں‌کہ ساری کتابیں آپ کے حالات اور گزرے دنوں‌کی ترجمانی...
  4. ن

    تعارف ایک اور تعارف

    میں اس سائیٹ سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتا کل ہی لاگ اِن ہوا ہوں‌ البتہ مظفرآباد آزادکشمیر سے ہوں اور میپنگ کا کام کرتاہوں شاعری سے بہت حد تک پیار ہے بس جو شعر اچھے لگتے ہیں انہیں آپ سب لوگوں سے شعر کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ سمجھتا ہوں‌کہ ساری کتابیں آپ کے حالات اور گزرے دنوں‌کی ترجمانی...
  5. ن

    تعارف ایک اور تعارف

    شکریہ ایڈرس فراہم کرنے کا ۔ اس سائیٹ‌پر نیا ہوں‌ اب پوچھیئے ؟
  6. ن

    فرسودہ قصہ

    سر مظفرآباد آزادکشمیر سے ہوں اور میپنگ کا کام کرتاہوں۔
  7. ن

    جواب

    یہ تعارف والا دھاگہ ہے کہاں‌پہ کل سے ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔
  8. ن

    فرسودہ قصہ

    شاعر کا نام تو مجھے بھی یاد نہیں البتہ یہ شعر مجھے اچھا لگتا ہے ۔
  9. ن

    جواب

    کسطرح کا تعارف ؟ جو پوچھیں‌گے بتادوں گا۔
  10. ن

    جواب

    بلا اجازت آپ لوگوں کی محفل میں آیا ہوں، شاعر کا نام یاد نہیں، معذرت ۔
  11. ن

    فرسودہ قصہ

    اب ایسے قصے سے فائدہ کیا کہ کون کتنا وفا نگر تھا جب ان کی محفل سے اٹھ ہی آئے تو ساری باتیں بھول آئے وفا کی نگری کٹی تو اثاثوں کا بھی حساب ٹھہرا ہمارے حصے میں‌عذر آئے ، جواب آئے ، اصول آئے۔
  12. ن

    جواب

    [وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا مگر میں‌اس کو گذرے ہوئے لمحوں کا حساب کیا دیتا جو ایک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ میں‌اس کے ہاتھ میں ساری کتاب کیا دیتا!!!!
Top