میں اس سائیٹ سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتا کل ہی لاگ اِن ہوا ہوں
البتہ مظفرآباد آزادکشمیر سے ہوں اور میپنگ کا کام کرتاہوں شاعری سے بہت حد تک
پیار ہے بس جو شعر اچھے لگتے ہیں انہیں آپ سب لوگوں سے شعر کرنا اچھا لگتا ہے
کیونکہ سمجھتا ہوںکہ ساری کتابیں آپ کے حالات اور گزرے دنوںکی ترجمانی...