Recent content by مون لائیٹ آفریدی

  1. م

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    کیا پشتو سیکھ گئے ہوں آپ لوگ ؟
  2. م

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    السلام عليکم ورحمه الله وبرکاته ۔ هلکه دا پښتانے بيا چرته غيب شول ؟
  3. م

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    جزاک اللہ عبداللہ حیدر بھائی ۔ پوسٹ تو بہت پرانا ہے ۔اور مکمل بھی نہیں ہے ۔ پتہ نہیں عبداللہ بھائی اس کو بھول چکے ہیں غالباً عن انس رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی باصحابہ فلما قضی صلوٰتہ اقبل علیہم بوجہہ فقال اتقرءون فی صلوٰتکم خلف الامام والامام یقرا فسکتوا فقال لہا ثلاث...
  4. م

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا " رفع الملام عن ائمۃ الاعلام " کااردو ترجمہ درکار ہے ۔ اگر کسی کے پاس ہو تو لنک دے دیں یا اپلوڈ کردیں شکریہ ۔
  5. م

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ بخاری و مسلم کی حدیث میں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ سے زیادہ غیرت مند کوئی نہیں اسی لئے اللہ تعالیٰ نے تمام برائیوں کو حرام کیا ہے خواہ ظاہر ہوں خواہ پوشیدہ ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی اسی غیرت کی وجہ سے ظاہری باطنی فحاشی کوحرام قرار دیاہے۔غیرت ہراس ’’حمیت...
  6. م

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    کیا اسلام میں عوام سے ٹیکسس لینا جائز ہے ؟
  7. م

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود حفظہ اللہ ، حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔ خود ہی سن لے ۔
  8. م

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    بہرحال ان کا اپنا بیان بھی سن لیجئیے گا ۔۔ شکریہ ۔
  9. م

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ شاکر بھائی سے عرض ہے کہ دوسری شادی کا بندوبست ہوا کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:?:
  10. م

    مولانا جلال الدین رومی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ بھائی صاحب ایک جگہ پر کلید مثنوی ایک سرسری نظر پڑی ۔۔۔۔ مجھے یقین نہیں آیا کہ یہ مولانا روم نے لکھی ہوگی ۔ لنک یہ ہے ۔ http://www.ahnafexpose.com/files/Thanvi%201.pdf http://www.ahnafexpose.com/files/Thanvi2.pdf
  11. م

    کوئٹہ‘ صدر کی آمد کے موقع پر شاہراہیں بند‘ بچے کی رکشے میں‌ولادت

    اُن لوگوں کو تو خوش ہونا چاہئیے ۔۔ اگروہ یہاں پر پشاور میں باڑہ روڈ پر خیبر ایجنسی کی طرف جو فوجی قافلہ گزرتا ہے ، دیکھ لے تو ۔۔ فوجیوں کا یہ طریقہ کار ہے کہ جب وہ سڑک پر گزرتے ہے تو ہر 30 سیکنڈ بعد فائرنگ کرتے ہیں ۔۔ اپنے علاوہ سڑک پر کسی غیر کو گزرنے نہیں دیتے ۔۔ پھر بھی اگر کوئی غلطی کرے تو...
  12. م

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا مشورہ ہے ۔۔۔ لیکن ساتھ ساتھ وزن میں کمی کا ایک ذریعہ ورزش بھی ہے ۔ میں جب فٹ بال کھیلتا تھا تو میرا وزن 65 اور 70 کلوگرام کے درمیان رہتا تھا ۔ اب جبکہ موقع نہیں ملتا ہے تو وزن 90 کلو تک پہنچ گیا ہے ۔ حالانکہ میں کافی مقدار میں پانی بھی پیتا ہوں‌ ۔۔۔
  13. م

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. م

    ایک اہم خبر کا انکشاف

    یہی تو بات ہے کہ نہیں مل رہے ہیں ۔۔ ایک اہلکار سے اس کے متعلق پوچھا گیا کہ آیا اندر کی تصاویر یا ویڈیو مل سکتی ہے ۔۔۔۔ جواب میں کہا کہ ان باتوں میں نہیں پڑنا چاہئیے ۔۔ ہوسکتا ہے کہ بعد میں ایسی کمپیوٹرائزڈ تصاویر بھی منظر عام پر آجائے جن میں وہ گڑھا عمارت کے باہر دیکھایا گیا ہو ، جب میڈیا اور...
  15. م

    ایک اہم خبر کا انکشاف

    بھائی آپ نے جو لنک دیا ہے ان میں جو تصاویر ہیں وہ ملتان کے آئی آیس آئی کے دفتر کی ہیں ۔۔
Top