یہاں پر جس کمپنی کا لنک دیا گیا ہے ان کی ویب سائٹ پر درج ہے:
We use "special tools" such as Govertment approved Standard Localization Glossary for Urdu and Pashto Languages, Standard Urdu Spell Checker, Unicode based Nastleeq Font for Desktop Publishing, We are the only company to provide DTP...
سوالات
باذوق کے یہ چار سوالات اب بھی تشنہ جواب طلب ہیں
1۔ پاک نستعلیق کا تازہ ترین اور فائنل ورژن کہاں ملے گا؟
2۔ اگر پاک نستعلیق کا پراجیکٹ بند کر دیا گیا ہے تو اس کی مختصر وجہ کیا بیان کی جائے گی؟
3۔ پاک نستعلیق کے بیٹا ورژن سے ہٹ کر ٹائپو گرافی کے کون سے پراجکٹ جاری ہیں اور ان کی نوعیت...
فورم
اصل ۾ ان سنڌي فورم ۾ ايشيا ٽائپ نسخ فونٽ استعمال ٿيل آھي جنھن ۾ سنڌي جي سپورٽ شامل ناھي۔ باقي ھتي سنڌي لکڻ ۾ اگر مسئلو آھي ته ناظم سان رابطو ڪريو۔
محبوب صاحب آپ یہاں پر کسی سرکاری ادارے کے نمائندے کے طور پر کام کر رہے ہیں لہٰذا جذباتی نہ ہوں آپ اپنی نوکری کررہے ہیں، آپ یا تو اس ادارے میں نئے ہیں یا آپ کو پتا نہیں۔ اصل میں اردو ویب والوں نے جو اردو کی ترویج کے لئے کام کیا ہے وہ آپ کے ادارے نے قوم کا ملین کا خرچہ کرواکر بھی کچھ نہیں کیا۔...
خان صاحب یہ آپ کا یونیورسل فونٹ کہاں سے دستیاب ہوسکتا ہے؟ آپ کے مرکز کی سائٹ ہی نہیں کھل رہی۔ ایک سائٹ کو صحیح نہیں چلا سکتے تو باقی پراجیکٹ کیسے چلاتے ہونگے!