السلام علیکم ,
میرا نام محمد وقار الحسن ہے ۔کراچی شہر کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہوں ۔میڑک تک تعلیم حاصل کی ہے اور پرئیواٹ فرم میں نوکری کر رہا ہوں ۔اکثر اپنے شفیق دوست عدنان بھائی کو اردو محفل پر شعر و شاعری اور بات چیت میں مشغول دیکھا کرتا تھا۔ عدنان بھائی کو دیکھ کر میرا بھی اردو...
رہنمائی کا شکریہ فرقان صاحب۔
رکینت کے کھاتے میں اردو سے نام کا اندراج مجھ سے ہو نہیں پایا ۔اب آپ نے رہنمائی کی ہے تو شاید ممکن ہو سکے ۔تھوڑی اور رہنمائی کریں کہ آئی ڈی کا نام انگلش سے اردو میں کس طرح تبدیل کریں کیونکہ اب تو کوئی ایسا کالم نظر نہیں آرہا جس سے یہ ممکن ہو سکے۔