السلام علیکم: جناب میں نے Joomla کا مکمل پیکج ویب سرور کی روٹ ڈائرکٹری میں اپلوڈ کرلیا ہے مگر، دیفالٹ ابھی تک جان نہیں چھوڑتا اور ویب سایٹ...
جناب فاتح صاحب کہاں رہ گئے؟ السلام علیکم: جناب فاتح صاحب آپ کی نوازش ہوگی اگر آپ میری مدد کرسکیں! بہت پریشان ہوں، اگر ان فائل تک رسائی...
جناب فائدہ ندارد محترم: کوئی فائدہ نہیں ہوا، میں نے آپ کا بتایا گیا طریقہ استعمال کیا نہ تو فائلز تک رسائی ممکن ہوسکی اور نہ ہی advanced...
السلام علیکم: جناب میں نے اپنے کمپیوٹر میں کچھ اہم فائلز کو NTFS فائل سسٹم کے تحت Advanced Options سے ان کرپٹ کرکے رکھا ہوا تھا، اب جب کے...
جناب، اگر آپ یہ مجھے بھیج سکیں تو مہربانی ہوگی۔ السلام علیکم: محترم میں سپائڈر کو تقریبآ چھ ماہ سے قاری ہوں، چونکہ یہ ہمارے شہر بوریالہ...
السلام علیکم:ِ آجکل ایک میسج گردش میں ہے، چناچہ سوچا کہ آپ سے شئیر کیے دیتا ہوں "ایک مولوی صاحب زرداری صاحب کے پاس گئے اور فرماتے ہیں کہ...
آپ کا شکریہ، شکریے کے ساتھ قبول کیا جاتا ہے۔ دیکھیئے، ہمارے آمد تھی کہ سارے بابوں کو سانپ سونگھ گیا
اگر بھتیجے، بھتیجیوں کی ایک اسامی اور خالی ہو تو ہمیں بھی بتایئے گا، ہم بھی اپلائی کرنا چاہیں گے۔
مابدولت، ماں بدولت(آپ نے کچھ ایسا ہی لکھا ہے) کا تعارف شمشاد بھائی کی وساطت سے قبول کرتے ہیں۔ ہم آپ کا یہ دعوی بھی قبول کرتے ہیں کہ آپ ٹین ایجز...
مابدولت کو ایم این اے کہتے ہیں۔ جینوئن ٹین ایجز ہیں، یقین نہیں آتا تو شمشاد بھائی سے پوچھ لیں، مگر آپ کون؟
آہا۔ کیا وقت آگیا ہے ذرا دیر اپنی سیٹ کھلی چھوڑو، دوسرے آ دھمکتے ہیں۔ چلو جن کو تو سیٹ پوری آتی ہے ان کی تو خیر ہے باقی جو زبردستی دھنسےجاوے ہیں،...
آپ کا سلام قبول کیا جاتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس قدر فوری قبولیت پر پھولے نہیں سما رہے ہونگے
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں