یہ صفحہ جان کیوں نہیں چھوڑتا؟

السلام علیکم:
جناب میں نے Joomla کا مکمل پیکج ویب سرور کی روٹ ڈائرکٹری میں اپلوڈ کرلیا ہے مگر، دیفالٹ ابھی تک جان نہیں چھوڑتا اور ویب سایٹ ایڈریس
www.gikian.com
اس کے علاوہ کوئی اور پیج نظر نہیں آتا، مثال کے طور پر
www.gikian.com/installation/index.php
بھی نہیں کھلتا حالنکہ اس نام کی فائل ڈاریکٹری مینں موجود ہے۔
جناب مدد کیجیئے
 
Top