Recent content by محمد عمر اسلام

  1. محمد عمر اسلام

    ضرورت مصرع

    جی یہی بات سوچ کر چھوڑ رہا تھا مگر اصلاح کی خاطر لکھ ڈالا۔ ناتجربہ کاری تو جھلکے گی ہی جُزوی شاعر جو ٹھہرا۔:grin:۔
  2. محمد عمر اسلام

    ضرورت مصرع

    وہ لاکھ بار بلائے گا ہم نہ جائیں گے بدلہ سُخن ہیں ہم ،کُچھ تو تڑپائیں گے نقوی صاحب معذرت کے ساتھ ۔ ابھی انٹری بھی ٹھیک سے نہیں ہوئی اور مصرعہ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں۔
  3. محمد عمر اسلام

    تعارف السلامُ علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

    ہاہاہا ڈھارس بندھانے کے لیے بہت بہت شکریہ نقوی صاحب۔ خیر ایسے حضرات بھی بہت کم ملتے ہیں جو اس کو خامی کے بجائے خوبی کا نام دیتے ہیں اور آپ اُن ہی میں سے ایک ہیں۔
  4. محمد عمر اسلام

    تعارف السلامُ علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

    السلامُ علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ یوں تو میں یہاں بالکل نیا ہوں مگر انٹرنیٹ اور فورمز کی دُنیا میں کُچھ عرصہ بتا چُکا ہوں۔ شاید آپ دوستوں میں سے بھی کُچھ دوست مُجھے جانتے ہوں ہوں۔ فورمز کی دُنیا میں دی کلر کی آئی ڈی سے پہچانا جاتا ہوں۔ میرا پورا نام محمد عمر ہے۔ تخلص کے طور پر اسلامؔ کا اضافہ...
Top