Recent content by محمد رضا سلیم

  1. م

    مت پوچھئیے۔ ۔۔ ۔

    محمود صاحب اچھی کاوش ہے۔ خوب! صرف بحر کا تذکرہ کر رہا ہوں باقی کے بارے اساتذہ کرام فرمائیں گے۔ بحر یہ بنتی ہے: اے سِ اک ۔‌۔۔۔۔ فاعلن لے سُ نی ۔‌۔۔۔۔ فاعلن ہے ک مت ۔‌۔۔۔۔ فاعلن پو چ ئے ۔‌۔۔۔۔ فاعلن اب آپ یہ دیکھ ليجئے کہ غلطی کہاں کہاں ہے۔ ویسے ميں نے نشاندہی کر دی ہے اوپر۔ باقی...
  2. م

    تنہائی۔ ۔ ۔

    خوب جناب۔ صرف وزن کے خطا ہونے کی نشاندہی کی ہے۔ باقی اساتذہ کرام موجود ہیں، دیکھیں باقی حوالوں سے وہ کیا فرماتے ہیں۔
  3. م

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ الفاظ کی نشست درست فرما دیجئیے اِس مصرعہ کی۔ ویسے اگر ایسا ہو جائے تو کیسا ہے۔ "آیک کرنا ہی سوالوں پہ سوال آتا ہے"۔
  4. م

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    جناب بڑی اچھی بات ہے کہ وقت نکال کے آب نے میری تصحیح کی۔ بندہ ممنون ہے۔
  5. م

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    بہت شکریہ مغل صاحب آپ کی رہنمائی سے بڑی خوشی ہوئی ۔۔ //گردشِ وقت اُسی لمحہ ٹھہر جاتی ہے تیرے عُشّاق پہ جب لمحہِ وصال آتا ہے ( آپ نے لمحہِ کو ’’ لم حے ‘‘ باندھا ہے ، درست نہیں ۔ ’’ لَم حَ ، ئے ‘‘ درست ہے ، مصرع ساقط ہورہا ہے)// اچھا میں نے 'لمحہ' کے تلفظ‌ کو اکثر 'لمحہِ' پڑھنے کی...
  6. م

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    ميں نے ريڈیو بٹن کي آپشن چیک نہيں کی سعيد صاحب۔ چلیں اگلی مرتبہ سہی۔
  7. م

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    بہت شکریہ ابن‌سعید صاحب۔ میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔ ایک اور گذارش ہے کہ ووٹ بھی ڈال دیں۔ اور 'زیر'‌ کے لئیے کونسی 'کي' استعمال ہوتی ہے کي بورڈ کی؟
  8. م

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے جذب میں لپٹا ہوا روح پہ حال آتا ہے گردشِ وقت اُسی لمحہ ٹھہر جاتی ہے تیرے عُشّاق پہ جب لمحہِ وصال آتا ہے کوئی ایسا ہو کہ جیسا ہے ترا مردِ فقیر غرق ہونے کے لئِے ڈالے دھمال آتا ہے وصل کے ذوق سے آگاہ ترا بندہءِ حق اہلِ دنیا میں نظر اُس کا جمال ہے...
  9. م

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    بہت اچھے سخنور صاحب‌۔ عمدہ شئرنگ رہی۔
  10. م

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    وارث صاحب آپ ہی کچھ ارشاد فرما دیجئیے اصلاح کے زمرے میں۔
  11. م

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں اک لفظ بھی نہیں ہے میرے اختیار میں نا پختگی ابھی بھی میرےعلم و فن میں ہے تلوار کی سی کاٹ نہیں میرے وار میں پہچانتا ہے اب یہ میرا دل ادا شناس رنگِ جنوں ہے نکہتِ باغ وبہار میں جتنے بھی خود پسند زمیں پر ہیں دیکھ لو...
  12. م

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    تو‌ اعجاز صاحب معانی پہ غور کیجئیے اور سمجھائیے نا۔ آپ نہیں سمجھائیں‌گے تو اور کون سمجھائے گا۔ ليں میں اِسے اصلاحِِ سُخن ميں‌لے جاتا ہوں۔
  13. م

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    مطلع درست کر دیا ہے میں نے اعجاز عبید صاحب۔ اب ٹھیک ہے نا؟
  14. م

    کلام ارمان

    کیا بات ہے مغل صاحب۔ کیا کمال شمال کی اردو بولتے ہیں‌ آپ۔ "مطمح نظر"‌ واہ واہ کیا کہنے۔ 'کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے'
Top